ایم کیوایم کی رکن کشور زہرہ کی جانب سے بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرایا گیا۔ SamaaTV
متحدہ قومی مومنٹ نے قومی اسمبلی میں پاکستان کے 8 صوبے بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ایم کیو ایم نے پنجاب کے 3 جبکہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے 2 صوبے بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔ بل کے متن کے مطابق 4 صوبوں میں مزید اضافہ کرکے 8 صوبے ہونے چاہئیں۔
پنجاب میں بہاولپور اور جنوبی پنجاب کے صوبے بنائے جائیں جبکہ خیبر پختونخواہ کے دو صوبے کے پی اور ہزارہ بنائے جائیں۔ سندھ کے دو صوبے شمالی سندھ اور جنوبی سندھ صوبے کے نام سے بنائے جائیں جبکہ شمالی سندھ کی 43 اور جنوبی سندھ کی 32 نشستیں بنائی جائیں۔ بل میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پنجاب کی 117 اور جنوبی پنجاب کی 38 نشستیں ہونی چاہئیں جبکہ بہاولپور صوبے کی قومی اسمبلی کی 18 نشستیں بنائی جائیں۔وفاقی دارالحکومت کی 3 نشستیں ہونی چاہئیں جبکہ قومی اسمبلی کی جنرل اور خواتین کی کل 335 نشستیں بننی چاہئیں۔سینیٹ میں فاٹا کی 8 اور اسلام آباد کی 4 نشتیں ہونی چاہئیں جبکہ 8 صوبوں کی 22،22 نشستیں ہونی چاہئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کی کم آبادی کو درست کروائیں، مصطفیٰ کمال کا ایم کیو ایم وزرا سے مطالبہچیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ خالد مقبول، فروغ نسیم کراچی کی جو آبادی کم کی گئی ہے اسے درست کروائیں.
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو سراہا
مزید پڑھ »
ایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
این سی اے کے تحت ایم بی ایس ویژن2030ء نیشنل کرکٹ چمپین شپ کا آغازجدہ (محمد اکرم اسد) نجران کرکٹ ایسوسی ایشن (این سی اے) کے زیر اہتمام سعودی کرکٹ سینٹر (ایس
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 19دسمبر کو طلبآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 19دسمبر کو طلب shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »