معروف چائلڈ اداکار اچانک چل بسا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
اسکاٹش چائلڈ اداکار اور بیلے ڈانسر جیک برنس محض 14 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے، ان کا انتقال اتوار یکم دسمبر کو ہوا تھا تاہم یہ خبر بعد میں منظرعام پر آئی ہے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیک برنس نے ٹی وی سیریز ‘ون آف یو ایس’ اور ‘اِن پلین سائٹ’ میں یادگار کردار نبھائے۔ وہ 2012 میں ‘اِلائٹ اکیڈمی آف ڈانس’ کا حصہ بنے جو کلاسیکل بیلے ڈانس کالج ہے اور یہ اسکاٹ لینڈ میں گرینوک کے ہوم ٹاؤن میں واقع ہے۔ چائلڈ اداکار کی موت کی تصدیق 9 دسمبر کو ‘اِلائٹ اکیڈمی آف ڈانس’ کے فیس بک پیج سے کی گئی۔ تاہم ان کی پُراسرار موت کی کوئی خاص وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔چائلڈ اداکار کی کچھ یادگار تصاویر ملاحظہ کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے نامور اداکار ساجد حسن کا ملک چھوڑ جانے کا عندیہ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
اداکار ساجد حسن نے مودی کو عمران خان سے بہتر لیڈر قرار دے دیا - ایکسپریس اردوفردوس عاشق عوان معاون خصوصی برائے اطلاعات ہیں جس پر ہمیں خود کشی کر لینی چاہیے، ساجد حسن
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں ایک ہی دن مزید 4 بچے پولیو کا شکار - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا میں ایک ہی دن مزید 4 بچے پولیو کا شکار -
مزید پڑھ »
پاکستان میں 10 سال تک کی عمر کے 75 فیصد بچے تعلیمی غربت کا شکار، عالمی بینک10سال تک کے بچوں کے پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیتوں سے متعلق رپورٹ پیش تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
تاریخی فتح پر بورس جانسن کا جنوری میں بریگزٹ کا وعدہگذشتہ پانچ برس سے بھی کم عرصے میں ہونے والے تیسرے برطانوی عام انتخابات میں موجودہ وزیراعظم بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی کو حکومت سازی کے لیے درکار اکثریت مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »
لیہ:کتے مار دوائی نہ ہونیکی وجہ سے آوارہ کتوں کی تلفی کی مہم ناکاملیہ:کتے مار دوائی نہ ہونیکی وجہ سے آوارہ کتوں کی تلفی کی مہم ناکام Layyah StrayDogs StrayDogsKilling KillingCampaign Vaccination Punjab Dogs GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »