لیہ:کتے مار دوائی نہ ہونیکی وجہ سے آوارہ کتوں کی تلفی کی مہم ناکام Layyah StrayDogs StrayDogsKilling KillingCampaign Vaccination Punjab Dogs GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial
جانوروں کو کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاءکی آوارہ کتوں کو مارنے کی مہم ناکام ہوگئی ہے ۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ فنڈز تو موجود ہیں مگر دوائی نہیں مل رہی۔ چھوٹے بچوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہونے کی وجہ سے عوام میں پریشانی کی لہر پائی جاتی ہے جبکہ دوسری طرف ضلع بھر کے تحصیل ہسپتالوں رورل ہیلتھ سینٹر
اور بنیادی ہیلتھ یونٹس میں ڈاگ بائیٹ ویکسین نہ ہونے کا انکشاف ہواہے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور محکمہ صحت کے دفتر میں موجود ڈاگ بائیٹ ویکسین کے حصول کو بھی انتہائی پیچیدہ بنا دیا گیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ تمام ہسپتالوں اور یونٹس میں اینٹی ریبیز کو یقینی بنایا جائے سی او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ضرورت کے مطابق ویکسین موجود ہے ایمبرجنسی بنیادوں پر ویکسین فراہم کر دی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
وکلا کی ہڑتال ،رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت
مزید پڑھ »
کراچی: جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی: جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی Pakistan Winters Karachi ColdWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »