پاکستان میں 10 سال تک کی عمر کے 75 فیصد بچے تعلیمی غربت کا شکار، عالمی بینک

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں 10 سال تک کی عمر کے 75 فیصد بچے تعلیمی غربت کا شکار، عالمی بینک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

10سال تک کے بچوں کے پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیتوں سے متعلق رپورٹ پیش تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد پاکستان میں 10 سال تک کی عمر کے 75فیصد بچے تعلیمی غربت کاشکار ہیں یعنی سکو ل جانیوالے 75فیصد بچےایک پیراگراف بھی پڑھ اور سمجھ نہیں سکتے، اس کا انکشاف عالمی بنک کی ایک رپورٹ میں کیا گیا جوعالمی بنک کے زیر اہتما م خواتین کی تعلیم سے خواتین کو معاشی بااختیار بنانےکے موضوع پر 100روزہ ایکشن پروگرام کے اجراء کے موقع پر پیش کی گئی، 100روزہ تعلیمی ایکشن پروگرام میں یکم دسمبر2019 سے 10مارچ 2020کے دوران لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کو معاشی با اختیار بنانے کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی جائیگی،...

3فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں ان میں 55فیصدیعنی دو کروڑ25لاکھ بچیاں شامل ہیں، 26فیصد خواتین ملک کی لیبر فورس میں متحرک ہیں ، اس موقع پر خطاب میں وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاکہ تعلیم کے حوالے سے ریاست کی کارکردگی گزشتہ 72برس میں قابل فخر نہیں رہی ،اب بھی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن حکومت ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کرررہی ہے ، تعلیمی غربت کی اصطلا ح میرے لئے بھی نیا تصور ہےلیکن یہ بہت اہم موضوع ہے، ہماری کوشش ہوتی ہےکہ سکول میں زیادہ سے زیادہ بچوں کو داخلہ کیلئے اقدامات کئے جائیں لیکن انکو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn News2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نو سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کرنے کا خواہشمند بچہنو سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کرنے کا خواہشمند بچہنو سالہ لورنٹ کے والدین کی خواہش ہے کہ ان کا بیٹا 26 دسمبر سے قبل اپنی گریجویشن مکمل کرے، ایسا کرنے کی صورت میں وہ دنیا کا سب سے کم عمر یونیورسٹی گریجویٹ بن جائے گا۔
مزید پڑھ »

نو سال کی عمر میں گریجویشن کیسے مکمل ہو؟نو سال کی عمر میں گریجویشن کیسے مکمل ہو؟نو سالہ لورنٹ کے والدین کی خواہش ہے کہ ان کا بیٹا 26 دسمبر سے قبل اپنی گریجویشن مکمل کرے، ایسا کرنے کی صورت میں وہ دنیا کا سب سے کم عمر یونیورسٹی گریجویٹ بن جائے گا۔
مزید پڑھ »

رواں سال پنجاب اسمبلی میں کتنے بل منظورہوئے؟ رپورٹ آگئیرواں سال پنجاب اسمبلی میں کتنے بل منظورہوئے؟ رپورٹ آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی میں رواں سال قانون سازی سست روی کا
مزید پڑھ »

نیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، ترجمان کو 3 سال کی توسیعنیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، ترجمان کو 3 سال کی توسیعنیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، ترجمان کو 3 سال کی توسیع NAB Postings Transfers
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:25