نیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، ترجمان کو 3 سال کی توسیع NAB Postings Transfers
جی)نیب کراچی بریگیڈیئر ناصر فاروق اعوان کا پشاور تبادلہ کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ ڈی جی نیب نجف قلی مرزا کو تعینات کیا گیا ہے۔ نجف قلی مرزا اس سے قبل نیب ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں تعینات تھے جبکہ ڈی جی نیب پشاور فیاض احمد قریشی کا تبادلہ اسلام آباد کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ترجمان نیب نوازش علی عاصم کی مدت ملازمت میں بھی 3 سال کی توسیع کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے
مطابق نوازش علی عاصم کو نیب میں ڈیپوٹیشن بنیادوں پر 3 سال کے لیے تعینات کیا گیا۔یاد رہے کہ جعلی بینک اکاونٹس کیس کے معاملے پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے تحقیقات کے لیے 7 رکنی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے تھی جس کے سربراہ ایڈیشل ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر نجف قلی مرزا تھے۔اِس وقت کراچی نیب میں کئی اہم کیسز عدالتوں میں ہیں جبکہ کئی کیسز کی انکوائریاں کی جارہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منی لانڈرنگ کیس،احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہبازسے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کو حمزہ شہباز سے جیل
مزید پڑھ »
اداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیحمزہ کی شوبز میں واپسی کی تصدیق ہوگئی۔۔ اب وہ کس انداز میں نظر آئیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HamzaAliAbbasi
مزید پڑھ »
ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
مزید پڑھ »