لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی میں رواں سال قانون سازی سست روی کا
شکاررہی۔پنجاب اسمبلی میں رواں سال صرف 27 بل منظور ہوئے۔سال دوہزار انیس میں99 روزاجلاس ہوئے اورکل 72 نشستیں ہوئیں ۔27 سرکاری جبکہ ایک پرائیویٹ بل منظور کیاگیا۔ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری
دنیا نیوز کے مطابق رواں سال 750تحاریک التواجمع ہوئیں جن میں سے صرف 400کونمٹایاگیا۔ 1523 سوالات پیش کئے گئے تاہم جواب 1003 کے دیئے گئے ۔ایوان میں 980 قراردادیں جمع کرائی گئیں جن میں سے311 پیش جبکہ صرف 35 پاس ہوئیں۔ اسی طرح 75 تحاریک استحقاق جمع کرائی گئیں جن میں سے17 پیش ہوئیں اور ان میں سے 15 کمیٹیوں کے سپردکی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکے
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکےپنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکے Read News PunjabAssambly Bill Passed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح میں رواں مالی سال استحکام نظر آئے گا: ایشیائی ترقیاتی بینکایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح میں رواں مالی سال استحکام نظر آئے گا تاہم مجموعی طور پر ایشیا میں مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عالمی کھیلوں میں روس کی شرکت پر چار سال کی پابندیپابندی کا مطلب یہ ہے کہ سنہ 2020 میں ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس مقابلوں اور قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں نہ روس کا جھنڈا لہرا سکے گا اور نہ ہی اس کا قومی ترانہ بجے گا۔
مزید پڑھ »
کبیروالا میں ایک سال قبل اغوا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو زندہ جلا دیا گیاکبیروالا میں ایک سال قبل اغوا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو زندہ جلا دیا گیا Khanewal Woman Burnt Kidnapped Killed GOPunjabPK
مزید پڑھ »