نو سال کی عمر میں گریجویشن کیسے مکمل ہو؟

پاکستان خبریں خبریں

نو سال کی عمر میں گریجویشن کیسے مکمل ہو؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

بیلجیئم: نو سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کرنے کا خواہشمند بچہ یونیورسٹی سے باہر

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے انھیں سنہ 2020 کے وسط میں گریجویشن مکمل ہونے کی تاریخ دی گئی تاہم والدین نے اسے مسترد کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو یونیورسٹی سے فوراً نکال لیا۔

لورنٹ کے والد الیگزینڈر سائمنز نے ڈچ میڈیا کو بتایا کہ یونیورسٹی انتظامیہ انھیں بارہا اس بات پر ہدف تنقید بنا چکی ہے کہ وہ کیوں اپنے بیٹے کو اتنی زیادہ میڈیا کوریج دلواتے ہیں۔’ہمیں بتایا گیا کہ بہت زیادہ میڈیا کی توجہ ہمارے بیٹے پر دباؤ کا باعث بنتی ہے اور اگر ہم نے یہ سلسلہ جاری رکھا تو بچے کو نفسیاتی امتحان کے مرحلے سے بھی گزرنا ہو گا۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقررلاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقرر
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نو سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کرنے کا خواہشمند بچہنو سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کرنے کا خواہشمند بچہنو سالہ لورنٹ کے والدین کی خواہش ہے کہ ان کا بیٹا 26 دسمبر سے قبل اپنی گریجویشن مکمل کرے، ایسا کرنے کی صورت میں وہ دنیا کا سب سے کم عمر یونیورسٹی گریجویٹ بن جائے گا۔
مزید پڑھ »

فن لینڈ میں دنیا کی کم عمر ترین وزیرِ اعظم منتخبفن لینڈ میں دنیا کی کم عمر ترین وزیرِ اعظم منتخبفن لینڈ کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے 34 سالہ سنا مرین کو وزیرِ اعظم منتخب کیا ہے اور ان کی جماعت پانچ جماعتی اتحاد کا حصہ ہے اور ان پانچوں جماعتوں کی سربراہی خواتین کے ہاتھ میں ہے۔
مزید پڑھ »

فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب - ایکسپریس اردوفن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب - ایکسپریس اردو34 سالہ سنا مارین فن لینڈ کی تیسری خاتون وزیراعظم ہوں گی
مزید پڑھ »

فن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کا اعزاز اپنے نام کرنے کےلیے تیار Read More : Newsonepk SannaMarin Finland picks world's youngest PM to head women-led cabinet
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 17:06:16