سعودی عرب نے زائرین کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی، اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب نے زائرین کیلئے نئی پریشانی کھڑی کردی، اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کے

لیے میڈیکل انشورنس لازمی ہو گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس سے قبل نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے بتایا تھا کہ عمرہ ویزا کی فیس 300ریال ہوگی۔ یہ فیس 49 ممالک سے عمرے پر آنے والے زائرین کے لیے مقرر ہے۔عمرے پر آنے والے کو میڈیکل انشورنس فیس کی مد میں 110ریال دینا ہوں گے۔سعودی وزیر حج ڈاکٹر محمد صالح بنتن اور التعاونیہ انشورنس کمپنی کے چیئرمین سلیمان الحمید نے ہیلتھ انشورنس معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزیر حج کے مطابق’ انشورنس اسکیم میں صحت نگہداشت ،...

ٹرانسپورٹ، ایمبولینس، ایمرجنسی، ٹریفک حادثات، قدرتی آفات، سامان گم ہونے، پرواز میں تاخیر اور ایئرپورٹ پرقیام سمیت تمام امور شامل ہوں گے‘۔’عمرہ زائرین سے متعلق ہیلتھ انشورنس اسکیم سستی اور مناسب نرخوں پر ہوگی۔ یہ سعودی عرب میں موجود تمام انشورنس کمپنیوں کے تعاون سے پیش کی جائے گی۔انشورنس کا دورانیہ 30دن ہوگا‘۔التعاونیہ انشورنس کمپنی کے ایگزیکٹیو چیئرمین عبدالعزیز البوق نے بتایا ’ عمرہ زائر کو انشورنس پیکیج پر ایک لاکھ ریال تک کی ہنگامی صحت نگہداشت کی سہولت مہیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیاRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیابھارت نے پاکستان سے کئے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی زیارات کے ویزے جاری کرنے بھی روک دیئے ۔ حضرت غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر شریف ) سمیت چھ بزرگان دین حضرت مجدد الف ثانی (سرہند شریف )،حضرت حافظ عبداللہ شاہ (آگرہ ) ، حضرت خواجہ نظام الدین اولیا
مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے کترینہ اور مہوش حیات نے پریانکا کو پیچھے چھوڑ دیاماہرہ خان نے کترینہ اور مہوش حیات نے پریانکا کو پیچھے چھوڑ دیاماہرہ خان اور مہوش حیات نے بالی ووڈ‌ اداکارؤں‌ کو پیچھے چھوڑ دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MahiraKhan MehwishHayat
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کارسعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کارسعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کار Read News KSAmofaEN SuadiaArabia OnlineNikah procedure SuadiMarriage
مزید پڑھ »

وزیراعظم تحفظات دور کرنے کے لیے ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہوں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی آئی اے : سعودی عرب سے سامان اور ٹکٹوں کی فروخت پر کروڑوں کا ریونیو حاصلپی آئی اے : سعودی عرب سے سامان اور ٹکٹوں کی فروخت پر کروڑوں کا ریونیو حاصلپی آئی اے : سعودی عرب سے سامان اور ٹکٹوں کی فروخت پر کروڑوں کا ریونیو حاصل Read News Official_PIA KSAmofaEN Tickets revenue pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:09