بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیا مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد ، حضرت خواجہ علائوالدین علی احمد صابر اورحضرت امیر خسرو کے سالانہ عرس مبارک میں شرکت کیلئے پاکستان اور بھارت کے مابین معاہدہ طے ہے تاہم بھارت کی جانب سے دو برس سے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کیلئے پانچ سو زائرین کوویزے جاری نہیں کئے جارہے جبکہ حضرت حافظ عبداللہ شاہ کے عرس مبارک کیلئے آج تک ویزے ہی جاری نہیں کئے گئے ،
اسی طرح ا س سال سرہند شریف میں حضرت مجد د الف ثانی کے عرس کیلئے بھی زائرین کو ویزے جاری نہیں کئے ، ذرائع کے مطابق اس سال حضرت امیر خسرو اور کلیر شریف کے عرس کیلئے بھی ویزے جاری نہیں کئے گئے ، اب حضرت خواجہ نظام الدین کے عرس کیلئے صرف 64زائرین کوویزے جاری کئے گئے جبکہ وزارت کے آفیشل ویزے بھی کم دیئے گئے جس سے زائرین کو پریشانی کا سامنا ہوگا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت کو جلاد کی تلاش
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- وکلا اور ڈاکٹروں کا تنازع کیسے شروع ہو ا ؟چند روز قبل کچھ وکلا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایک وکیل کی والدہ کے ٹیسٹ کے لیے گئے ،
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- زرداری کی ضمانت ڈیل نہیںوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ، آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت ملی ہے ۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں پاکستان کی بھارت پر زبردست تنقیداقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت پر زبردست تنقید کی ہے، مستقل مندوب منیر اکرم نے مودی سرکار کی مسلم دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا۔
مزید پڑھ »