زرداری کی ضمانت ڈیل نہیں مکمل تفصیل جانیے:
کراچی مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کے واقعے کو دیکھ کر شدید دکھ پہنچا ہے ، پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن قانون ہاتھ میں نہ لیں۔ حکومت سب کو چور کہہ کر وقت برباد کررہی ہے ، سی سی آئی اجلاس کی میٹنگ کا نوٹس آتا ہے
دعوت نہیں آتی، بطور وزیراعلیٰ میرا فرض ہے اجلاس میں شرکت کروں۔انہوں نے کہا کہ 13 ماہ سے سی سی آئی کا اجلاس نہیں بلایا گیا، پانی کا مسئلہ ہے کمیٹی رپورٹ کی اصلاح سی سی آئی سے کرانی ہے ، ہمارے فنڈز کاٹے ہیں ،سی سی آئی کے ذریعے واپس لینے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا AsifAliZardari JeayZardari
مزید پڑھ »