وزیراعظم تحفظات دور کرنے کے لیے ہفتے کو سعودی عرب روانہ ہوں گے مزید پڑھیں PMImranKhan SaudiArabia Pakistan DawnNews
رواں برس اکتوبر میں وزیراعظم نے خلیجی ریاستوں میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ایران اور سعودی عرب کا دورہ کیا تھا — فائل فوٹو: وزیراعظم آفس
انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کے اجلاس میں شرکت کے بھی امکانات ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ وہ دباؤ کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کوئی نمائندہ اجلاس میں شرکت کرے گا۔تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ ملائیشیا کا اقدام کیسا ہے لیکن سعودی پہلے ہی اس اجلاس کو اسلامی تعاون تنظیم کا متبادل پیش کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔تاہم پاکستان، کوالالمپور اجلاس کے لیے بہت پرجوش ہے، اس حوالے سے وزارت خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’ کوالالمپور اجلاس پاکستان کو مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز خاص طور پر حکمرانی،...
قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے ریاض کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھیجا تھا جہاں انہوں نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات کی تھی۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ’ دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ ایجنڈا پر تبادلہ خیال کے علاوہ خطے میں حالیہ پیش رفت اور بین الاقوامی امور پر بھی بات چیت کی تھی‘۔
سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی سے متعلق سوال پر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ ’ ہم سنجیدہ کوششیں کرتے رہیں گے‘۔ امریکا طالبان مذاکرات کا آغاز گزشتہ ہفتے ہوا، یہ مذاکرات اب تک تشدد میں کمی اور انٹرا افغان مذاکرات پر مبنی ہیں جس کے بعد دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ طےپائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب:سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب:سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی SaudiArabia GovtServants PartTimeJob Saudi_Gazette
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں غیرمعیاری سگریٹ فروش کمپنیوں کو پابندیوں کی وارننگسعودی عرب میں غیرمعیاری سگریٹ فروش کمپنیوں کو پابندیوں کی وارننگ SaudiArabia Smoking Cigarettes CompaniesBanned SaudiFoodAndDrugAuthority
مزید پڑھ »
سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب میں سرکاری ملازمین کو کاروبار کرنے اور نجی اداروں میں پارٹ ٹائم ملازمت کرنے کی اجازت دے دی گئی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول تبدیل، وجہ بھی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کارسعودی عرب میں آن لائن نکاح کا طریقہ کار Read News KSAmofaEN SuadiaArabia OnlineNikah procedure SuadiMarriage
مزید پڑھ »