اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی
وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا
روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ رات بھی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی تھی۔وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کے حوالے سے آج اسلام آباد میں اجلاس طلب کر رکھا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے واقعے میں ملوث ذمہ داروں کا فوری تعین کر کے کارروائی کرنے کا حکم بھی دیا ہے اور کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیں گے۔لاہور واقعے پر طلب کیے گئے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام...
دوسری جانب وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے پی آئی سی کا دورہ کیا ہے اور ہسپتال انتظامیہ اور عملے سے مذاکرات کیے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ صحت پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومت ڈاکٹرز کو مکمل سپورٹ کرے گی، وکلاءنے ہسپتال پر حملہ کر کے ظلم کیا، حملے کے ذمے داروں کو ضرور سزا ملے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وکلاءنے لاہور میں دل کے ہسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کر دیا تھا اور وہاں توڑ پھوڑ کی تھی، عملے کو بھی مارا پیٹا تھا، صحافیوں سے بھی بدتمیزی اور مار پیٹ کی، صوبائی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے ضروری اطلاعمتحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے ضروری اطلاع مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
شہریت کے متنازعہ بل کے خلاف بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیاشہریت کے متنازعہ بل کے خلاف پڑوسی ملک بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے، انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں بل کی منظوری کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش کے دوران اموات، کے الیکٹرک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »