اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا IslamabadHighCourt IHC AdditionalJudges Oath
۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے تینوں نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔ تینوں نئے ججز کو ایک سال کے لئے بطور ایڈیشنل جج تعینات کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے ججز میں پہلی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز بھی شامل ہیں۔ جبکہ دیگر دو ججز میں فیاض احمد جندران اور
غلام اعظم قمبرانی شامل ہیں۔لبنیٰ سلیم پرویز کا تعلق سندھ ، غلام اعظم قمبرانی کا تعلق بلوچستان اور فیاض احمد جندران کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ تقریب میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز جسٹس عامر فاروق ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس محسن اختر کیانی، وکلاء اور عدالتی عملہ کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیااسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا Pakistan HighCourt Judges TakingOath IHC AdditionalJudges CJP pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI WomanJudge
مزید پڑھ »
اسلام آبادہائی کورٹ میں پہلی خاتون جج سمیت3نئےججز نےحلف اٹھالیاچیف جسٹس اطہر من اللہ نے حلف لیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج سمیت 3 ججز نے حلف اٹھا لیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف زرداری کی رہائی ،وکلا ٹیم اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائی کے حکم پر عملدرآمد
مزید پڑھ »