ایک گروہ نے تقریب کا انعقاد کیا تھا لیکن دوسرے گروہ نے مخالفت کی، تصادم کے نتیجے میں کئی طلبہ زخمی ہوگئے، پولیس مزید پڑھیں Islamabad Clash DawnNews
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک تقریب میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔کے مطابق پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک گروہ نے تقریب کا انعقاد کیا تھا لیکن دوسرے گروہ نے اس کی مخالفت کی تھی۔
پولیس کا کہنا تھا کہ تصادم کے دوران ہتھیاروں کا استعمال ہوا اور فائرنگ بھی کی گئی جس سے کچھ طالبعلموں کو گولی لگی اور انہیں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ایک طالب علم جاں بحق ہوگیا۔تصادم کی اطلاع ملنے کے فوری بعد ہی پولیس یونیورسٹی پہنچ گئی جبکہ وین، انسداد فسادات یونٹ اور واٹر کینن کی گاڑی کے ساتھ نفری بھی طلب کرلی گئی۔ادھر سینئر پولیس افسر نے ڈان کو بتایا کہ ’ہم یونیورسٹی پہنچ گئے اور اسسٹنٹ کمشنر یا مجسٹریٹ کی آمد کا انتظار کررہے جبکہ پولیس کو حدود میں داخل ہونے...
انہوں نے کہا کہ ’ہم نے سیکیورٹی سنبھال لی ہے، پولیس اور مجسٹریٹس جائے وقوع پر موجود ہیں، رینجرز کو بھی طلب کرلیا گیا ہے‘۔ دوسری جانب امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ ’ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی جمیعت طلبہ کے ایجوکیشن ایکسپو پر شرپسندوں کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا AsifAliZardari JeayZardari
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلیبریکنگ نیوز۔۔۔۔ ضمانت منظور تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
مصالحت کا بادشاہ آزاد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلی12:58 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مصالحت کا بادشاہ آزاد ہوگیا،سابق صدر آصف
مزید پڑھ »