اسلام آباد ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج سمیت 3 ججز نے حلف اٹھا لیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج سمیت 3 ججز نے حلف اٹھا لیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

حلف اٹھانے والوں میں لبنیٰ سلیم، فیاض احمد اور غلام اعظم شامل، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے عہدے کا حلف لیا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad HighCourt Judges Oath

میں بتایا گیا تھا کہ جمعرات کو وزارت قانون و انصاف نے ان 3 ججز کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

واضح رہے کہ آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت ہائی کورٹ میں ایک ایڈیشنل جج کی ابتدائی تعیناتی ایک سال کے لیے ہوتی ہے، اس مدت کے ختم ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن آف پاکستان مستقل پوزیشن کے لیے ججز کی سفارش کرتے ہیں، جس کے بعد ججز کے تقرر پر قائم پارلیمانی کمیٹی جے سی پی کی سفارشات پر غور کرتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلیاسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلیبریکنگ نیوز۔۔۔۔ ضمانت منظور تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

اسلام آبادہائی کورٹ میں پہلی خاتون جج سمیت3نئےججز نےحلف اٹھالیااسلام آبادہائی کورٹ میں پہلی خاتون جج سمیت3نئےججز نےحلف اٹھالیاچیف جسٹس اطہر من اللہ نے حلف لیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مصالحت کا بادشاہ آزاد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلیمصالحت کا بادشاہ آزاد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلی12:58 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مصالحت کا بادشاہ آزاد ہوگیا،سابق صدر آصف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 00:54:22