جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک کا دعویٰ: ’میرے موکل کے خلاف مواد ریاستی جاسوسی کے ذریعے اکٹھا کیا گیا‘
غیر قانونی اقدام کی اجازت دینے سے ایگزیکٹیو کو یہ لائسنس مل جائے گا کہ وہ جب چاہے عدلیہ کو بلیک میل کرے۔
بینچ کے سربراہ نے اس پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کیس میں اس وقت ایک فوجی آمر کی حکومت تھی اور اس کیس میں ججوں کو گھروں میں نظر بند کیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل نے کہا کہ کیا اعلیٰ عدالت کے جج کی جاسوسی کرنا کوئی معمولی بات ہے؟ اُنھوں نے کہا کہ پاکستان کے آئین میں اٹارنی جنرل کی ذمہ داریوں کو بڑے اچھے طریقے سے بیان کیا گیا ہے اور آئین کے تحت اٹارنی جنرل عدالت کی معاونت کرتا ہے، حکومت کی معاونت نہیں۔
اُنھوں نے کہا کہ فیض آباد پر ایک مذہبی جماعت کے دھرنے کے بارے میں ان کے موکل نے جو فیصلہ لکھا ہے، اس کے خلاف حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی دائر کردہ نظرثانی کی اپیل میں کہا گیا ہے کہ فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ جج کی برطرفی کے لیے واضح جواز ہے۔اُنھوں نے کہا کہ ان کے موکل کے خلاف صدارتی ریفرنس کے بارے میں ٹویٹ اس روز شام چار بجے جاری ہوئی اور اس ریفرنس کے بارے میں صدر، وزیرِ اعظم، اٹارنی جنرل، وزیر قانون اور چیف جسٹس کے سیکریٹری کو علم تھا۔2017 میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان فیض...
اُنھوں نے کہا کہ ایک حکومتی رکن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عدلیہ نے کریز سے نکل کر شاٹ کھیلی اور اب وہ احتساب کے شکنجے میں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے الیکٹرک نے حکومت سے اربوں روپے کے واجبات مانگ لیےکراچی: کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار کمپنی ’کے الیکٹرک‘ نے صوبائی حکومت کے
مزید پڑھ »
مودی کے اجداد نے وطن کے ساتھ غداری کی ،بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمان ہونیوالے مولانا محمد عامر نے فاشسٹ حکومت کا کچا چٹھا کھول دیاحیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بابری مسجد کی شہاد ت کے بعد مسلمان ہوکر عالم دین بننے
مزید پڑھ »
’ہوگا صاف پاکستان‘ کے ترانے نے صفائی مہم کا جوش بڑھا دیا’ہوگا صاف پاکستان‘ کے ترانے نے صفائی مہم کا جوش بڑھا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بیوی کے بے تحاشہ اخراجات نے شوہر کی جان لے لیبین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا کے مرکزی شہر بنگلورو میں پیش آیا جہاں ایک اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے 39 سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی تو پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔
مزید پڑھ »
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی منہ کے بل گرپڑے،سکیورٹی گارڈز نے سہارا دے کراٹھایابھارتی وزیراعظم نریندر مودی منہ کے بل گرپڑے،سکیورٹی گارڈز نے سہارا دے کراٹھایا PMOIndia narendramodi Fell Stairs IndianPM
مزید پڑھ »