حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بابری مسجد کی شہاد ت کے بعد مسلمان ہوکر عالم دین بننے
والے مولانا محمد عامر نے کہاہے کہ مودی کے اجداد نے وطن کی آزادی کے وقت انگریزوں کاساتھ دیا اور وطن سے غداری کی ، آر ایس ایس کے لوگ ملکہ وکٹوریہ کے وفادارتھے ۔جیونیوز کے پروگرام ”جرگہ“میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا محمد عامر نے کہا کہ مودی کے اجداد نے وطن کی آزادی کے وقت انگریزوں کاساتھ دیا اور وطن سے غداری کی ، آر ایس ایس کے لوگ ملکہ وکٹوریہ کے وفادارتھے ، یہ لوگ نفسیاتی مریض ہیں اوران کوپاگل خانے میں ہونا چاہئے تھا ۔ انہوں نے کہا کہ میں اب تک سو سے زائدمساجد تعمیر کرچکا ہوں ، 91مساجد تعمیر...
واضح رہے کہ مولانا محمد عامر بابری مسجد کی شہادت کے موقع پر شدت پسند ہندﺅں کے اس جتھے میں شامل تھے جس نے آگے بڑھ کربابر ی مسجد کو شہیدکرنے کا ناپاک فریضہ سرانجام دیاتھا مگر بعدمیں اپنے ضمیرکے ملامت کرنے پر ہندو مذہب چھوڑ کربابری مسجد کی شہاد ت میں حصہ لینے والے اپنے 29ساتھیوں سمیت مسلمان ہوگئے ۔ مولانا محمد عامر آج کل حیدر آباد دکن میں مقیم ہیں اوراپنی زندگی دعوت و تبلیغ کے کاموں کے لئے وقف کررکھی ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیوی کے بے تحاشہ اخراجات نے شوہر کی جان لے لیبین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا کے مرکزی شہر بنگلورو میں پیش آیا جہاں ایک اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے 39 سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی تو پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔
مزید پڑھ »
روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردیماسکو (ویب ڈیسک) روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی اور اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک نے حکومت سے اربوں روپے کے واجبات مانگ لیےکراچی: کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار کمپنی ’کے الیکٹرک‘ نے صوبائی حکومت کے
مزید پڑھ »
ماں کی ڈرائیونگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد نوجوان کی انوکھی کوشش ناکاموالدہ کی ڈرائیونگ ٹیسٹ میں مسلسل ناکامی، ماں کا روپ دھارنے والا نوجوان پکڑا گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل، پولیس کے چھاپے - ایکسپریس اردوخاتون حیات آباد فیز 6 کی رہائشی ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس حکام
مزید پڑھ »