بیوی کے بے تحاشہ اخراجات نے شوہر کی جان لے لی ARYNewsUrdu
پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت سری ناد کے نام سے ہوئی جو سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت کرتا تھا، بیوی کی خواہش پر قرض حاصل کرکے متوفی نے گھر حاصل کیا اور دیگر اخراجات پورے کیے مگر اس کی بیوی ریکھا کی بے جا اخراجات کا بوجھ وہ برداشت نہ کر سکا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر ریکھا اپنے شوہر کی محدود آمدنی سے بڑھ کر طرز زندگی اپنانے کی خواہش کرتی تھی اور مسلسل بڑھتے ہوئے اخراجات پر ان میں تنازع رہتا تھا جب کہ وہ شوہر کی جائیداد کو اپنے والد کے نام کروانے کے لیے دباؤ بھی ڈالتی تھی۔ پولیس کے مطابق بیوی کے بے تحاشہ اخراجات سے تنگ آکر شوہر نے خود کو پھاندہ لگا کر زندگی کا خاتمہ کردیا، سرناد کی موت کے واقعے پر 306 کا مقدمہ ریکھا اور اس کے والدین کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے کرلیا,ٹرمپ کی منظوری کا انتظارامریکا نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے کرلیا,ٹرمپ کی منظوری کا انتظار America China Business Trade Agreement USPresident Trump POTUS StateDept XHNews
مزید پڑھ »
دوستوں کے مذاق نے دوست کی جان لے لیکراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ جنگل سکول کے قریب دوستوں کے مذاق نے دوست کی جان لے لی، ہلاکت کا
مزید پڑھ »
روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردیماسکو (ویب ڈیسک) روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی اور اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے
مزید پڑھ »