مزید پڑھئے؛
حیات آباد میں ایک خاتون نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنوائی اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کردیا جس پر پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد کی رہائشی خاتون کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں پسٹل سے ہوائی فائرنگ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو وائرل ہوتے ہی پولیس حرکت میں آگئی اور واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی شروع کردی، پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف خوف و ہراس پھیلانے اور اسلحے کی نمائش کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق خاتون حیات آباد فیز 6 کی رہائشی ہے جبکہ دوسری جانب پولیس کے مطابق خاتون کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچیپسند کی شادی کرنے والی ایک اور خاتون کا غیرت کے نام پر قتلغیرت کے نام پر ایک اور خاتون کو قتل کردیا گیا، مقتولہ کا جرم یہ تھا کہ اس نے گھر والوں کی ناراضگی مول لے کر پسند کی شادی کی تھی
مزید پڑھ »
ماہرہ خان سال کی چوتھی اور دہائی کی تیسری پرکشش خاتون قرار - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ثانیہ مرزا کی بہن کی اظہرالدین کے صاحبزادے سے شادیاکتوبر 2019 میں انعم مرزا کی بیچلر پارٹی کے بعد ثانیہ مرزا نے تصدیق کی تھی کہ انعم کی شادی دسمبر میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین کے بیٹے اسد الدین سے ہوگی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقاتاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات UN MahmoudAlAloul NickolayMladenov PalestinianElections
مزید پڑھ »