والدہ کی ڈرائیونگ ٹیسٹ میں مسلسل ناکامی، ماں کا روپ دھارنے والا نوجوان پکڑا گیا ARYNewsUrdu
برازیلا: برازیل کی پولیس نے ماں کا حلیہ بنا کر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والے شخص کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والا 43 سالہ شخص نے اپنی ماں ماریہ شیوائے کا حلیہ بنا کر ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے آیا جسے پولیس نے فوٹو بنوانے کے دوران دھر لیا۔
رپورٹ کے مطابق شہری کا کہنا تھا کہ اُس کی 60 سالہ والدہ متعدد بار ڈرائیونگ ٹیسٹ میں ناکام ہوچکیں جس کے بعد میں نے والدہ کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا اور اُن کی طرح کا حلیہ بنا کر ٹیسٹ دینے آیا تاکہ لائسنس مل سکے۔ شہری نے اپنی والدہ کی طرح میک اپ کیا، نیل پالش لگائی، زیورات پہنے اور والدہ کا ہی لباس پہن کر ڈرائیونگ اسکول پہنچ گیا۔ ابتدائی مراحل میں سےنوجوان نے خواتین کی طرح آواز نکال کر بات کی جس میں وہ کامیاب بھی رہا۔
ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے سے قبل نوجوان کو جب فوٹو شوٹ کے بوتھ پر کھڑا کیا گیا تو اُس کی وک جگہ سے ہل گئی جس کے بعد افسر کو شک ہوا تو اُس نے نظر رکھنا شروع کی اور پارکنگ کرنے کے دوران وہ پکڑا گیا۔ خاتون افسر الین مینڈونکا کا کہنا تھا کہ مجھے چند باتوں کی وجہ سے کچھ شک ہوا کیونکہ شناختی کارڈ پر موجود اور سامنے بیٹھی خاتون کی تصاویر بہت مختلف تھیں، جب نوجوان سے سوالات کیے تو اُس نے ساری کہانی بیان کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں آکر گاڑی پر یلغار، ویڈیو وائرلماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں آکر گاڑی پر یلغار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقاتاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات UN MahmoudAlAloul NickolayMladenov PalestinianElections
مزید پڑھ »
لاہور واقعے کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال، وکلاکی رکوانے کی کوششلاہور واقعے کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال، وکلاکی رکوانے کی کوشش تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی: ترکی کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولتکراچی: ترکی کے تعاون سے طالبات کے لیے کرکٹ ٹریننگ نیٹ کی سہولت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل، پولیس کے چھاپے - ایکسپریس اردوخاتون حیات آباد فیز 6 کی رہائشی ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس حکام
مزید پڑھ »