لاہور واقعے کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال، وکلاکی رکوانے کی کوشش

پاکستان خبریں خبریں

لاہور واقعے کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال، وکلاکی رکوانے کی کوشش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور واقعے کے خلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال، وکلاکی رکوانے کی کوشش تفصيلات جانئے: DailyJang

لاہور واقعے کے خلاف تحصیل اسپتال پسرور میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کو وکلا نے رکوانے کی کوشش کی۔Advertisementوکلا نے اسپتال کا گھیراؤ کیا، تقاریر کیں اور نعرے لگائے، اسپتال میں موجود ڈاکٹرز اور عملہ کام چھوڑ کر بھاگ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں سیکڑوں وکلاء نے امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کیا اور بڑی تعداد میں مشتعل وکلاء آپریشن تھیٹر، آئی سی یو اور وارڈ میں گھس گئے...

وکلا کی جانب سے اسپتال کی قیمتی مشینیں اور دیگر آلات توڑ دیے گئے تھے، عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور مریضوں کے آکسیجن ماسک اتار دیے تھے۔وکلا نے ہنگاموں کے دوران پولیس موبائل، ڈاکٹرز اور مریضوں کی گاڑیاں بھی جلا دی تھیں، وکلا نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پر بھی تشدد کیا، وکلا کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی، ہنگامے کے دوران پتھراؤ، شیلنگ اور لاٹھی چارج سے متعدد ڈاکٹرز، شہری، لواحقین اور وکلا زخمی ہوگئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درجلاہور، ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درجپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیش آئے واقعے کے بعد شادمان پولیس نے تعزیراتِ پاکستان اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف دو الگ الگ مقدمے درج کر لیے ہیں۔ Lawyers تفصیلات:
مزید پڑھ »

لاہور کے بعد ایک اور شہر میں بھی وکلا کے تشدد کی خبرآگئیلاہور کے بعد ایک اور شہر میں بھی وکلا کے تشدد کی خبرآگئیمظفرگڑھ(ویب ڈیسک)مظفرگڑھ میں بھی وکلانے عدالتی عملے سے معمولی جھگڑے کے بعد جوڈیشل
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات ، لاہور واقعے کی مذمتوزیر اعلیٰ پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات ، لاہور واقعے کی مذمتوزیر اعلیٰ پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات، لاہور واقعے کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا، فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاکامریکا، فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاکامریکا کی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعے پر وکلا کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج - ایکسپریس اردوپی آئی سی واقعے پر وکلا کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج - ایکسپریس اردو250 سے زائد وکلا کے خلاف 2 کیسز درج ہوئے جن میں 15 سے زائد وکلا کو نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:12