پی آئی سی واقعے پر وکلا کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی سی واقعے پر وکلا کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

250 سے زائد وکلا کے خلاف 2 کیسز درج ہوئے جن میں 15 سے زائد وکلا کو نامزد کیا گیا ہے

پولیس نے امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے پر وکلا کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کرلیے۔

تھانہ شادمان میں وکلا کے خلاف پی آئی سی واقعے کے دو مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جن میں سے ایک میں ڈاکٹر اور دوسرے میں پولیس مدعی بنی ہے۔250 سے زائد وکلا کے خلاف یہ کیسز درج ہوئے ہیں جن میں 15 سے زائد وکلا کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ ایف آئی آر میں دہشت گردی، اقدام قتل، ڈکیتی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، ڈاکٹروں اور طبی عملے کو تشددکا نشانہ بنانے، سرکاری کام میں مداخلت سے مریضوں کی جان جانے کی دفعات شامل...

مقدمے کے مطابق وکلا نے اسپتال میں کروڑوں روپے کی مشینری اور املاک کو نقصان پہنچایا، نرسز ہاسٹل میں موجود خواتین کو ہراساں اور زدوکوب کیا جبکہ انچارج نرسز سٹاف انیقہ قاسم کے کپڑے پھاڑے اور لاکٹ بھی چھین لیا۔ پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں پولیس اہلکاروں پر تشدد، ہوائی فائرنگ، پولیس وین جلانے اور شہریوں کی 80 کاروں کو نقصان پہنچانے کی دفعات حصہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی حملہ: 250 سے زائد وکلا کے خلاف مقدمات درج | Abb Takk Newsپی آئی سی حملہ: 250 سے زائد وکلا کے خلاف مقدمات درج | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درجہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف مقدمہ درجپولیس نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا کے خلاف تعزیراتِ پاکستان اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مکمل تفصیلات یہاں پڑھیے:
مزید پڑھ »

‘وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں’‘وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں’'وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

SP ملیر کاپھولوں سے استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمدSP ملیر کاپھولوں سے استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمدSP ملیر کا استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںآئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:15:31