وزیر اعلیٰ پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات، لاہور واقعے کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے ملاقات کی ہے۔Advertisement
وکلا کی جانب سے اسپتال کی قیمتی مشینیں اور دیگر آلات توڑ دیئے گئے، عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور مریضوں کے آکسیجن ماسک اتار دیئے۔وکلا نے ہنگاموں کے دوران پولیس موبائل، ڈاکٹرز اور مریضوں کی گاڑیاں بھی جلا دی تھیں، وکلا نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پر بھی تشدد کیا، وکلا کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی، ہنگامے کے دوران پتھراؤ، شیلنگ اور لاٹھی چارج سے متعدد ڈاکٹرز، شہری، لواحقین اور وکلا زخمی ہوگئے۔چند روز قبل پی آئی سی میں وکیلوں نے قطار سے ہٹ کر...
جھگڑے کے بعد وکیلوں نے ڈاکٹروں کیخلاف ایف آئی آر کٹوائی اور بعد میں اس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کروائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »
پرندہ ٹکرانے سے نجی طیارے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور : باچا خان ایئرپورٹ پشاور پر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، لینڈنگ سے قبل طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے باعث طیارے کے انجن کو نقصان پہنچا
مزید پڑھ »
وکلاء کی حرکت سے سرشرم سے جھک گیا، اعتراز احسنوکلاء کی حرکت سے سرشرم سے جھک گیا، اعتراز احسن تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »