وکلاء کی حرکت سے سرشرم سے جھک گیا، اعتراز احسن

پاکستان خبریں خبریں

وکلاء کی حرکت سے سرشرم سے جھک گیا، اعتراز احسن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وکلاء کی حرکت سے سرشرم سے جھک گیا، اعتراز احسن تفصيلات جانئے: DailyJang

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اور سیاستدان اعتراز احسن نے وکلاء کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال پر حملے کو شرمناک قرار دے دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جنگ ہو یا امن اس قسم کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے، عام وکیل دیکھ رہا ہے کالے کوٹ کی توقیر ختم ہو رہی ہے۔

اعتزاز احسن نے یہ بھی کہا کہ بار کو اس واقعے میں ملوث وکلاء کے بارے میں تحقیقات کرنی چاہیے، دو تین سو وکلا نے اس پیشے کی عزت ہی ختم کردی۔ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل نے کہا کہ حالت جنگ میں بھی اسپتال کو حملوں سے استثنیٰ دیا جاتا ہے، وکیلوں کو اسپتال پر اینٹیں مارتے اور گاڑیاں جلاتے دیکھ کر افسوس ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات سے وکیلوں کی توقیر ختم ہو رہی ہے، جن وکیلوں نے غنڈہ گردی کی ہے، انہیں قانون کے دائرے میں لایا جائے۔

اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ وہ لاہور میں ہوتے تو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ضرور پہنچتے، قانون پسند وکیل غنڈہ گردی میں ملوث عناصر کو بار کے الیکشن میں ووٹ نہ دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیامونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیامونگ پھلی کی وجہ سے طیارے کو اڑان بھرنے سے روک دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںآئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

پرندہ ٹکرانے سے نجی طیارے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیپرندہ ٹکرانے سے نجی طیارے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور : باچا خان ایئرپورٹ پشاور پر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، لینڈنگ سے قبل طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے باعث طیارے کے انجن کو نقصان پہنچا
مزید پڑھ »

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوریسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوریسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوری Read News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:09:26