امریکا، فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

امریکا، فائرنگ کے واقعے میں 6 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

امریکا کی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکا کی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 شہری ہلاک ہوگئے، سیکورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار قتل کی تفتیش کے سلسلے میں دو افراد سے پوچھ گچھ کے لئے پہنچا، انہوں نے پولیس اہلکار کے سر میں گولی ماری اور فرار ہوگئے۔بعداذاں حملہ آور گاڑی میں فرار ہونے کے بعد ایک دکان میں داخل ہوگئے، جہاں سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دونوں ہلاک ہوئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 شہری بھی مارے گئے۔ حکام کے مطابق واقعہ دہشت گردی کا نہیں جبکہ مزید تفتیش بھی جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمہوریہ چیک کے اسپتال میں فائرنگ، 6 افراد ہلاکجمہوریہ چیک کے اسپتال میں فائرنگ، 6 افراد ہلاکپراگ: وسطی یورپ کے ملک جمہوریہ چیک کے اسپتال میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئیسعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئیسعودی فضائیہ کے افسرکی فوجی اڈے پر فائرنگ اس کا ذاتی فعل تھا، ایف بی آئی FBI US Shooting Terrorism SaudiAirForce MilitaryBase
مزید پڑھ »

امریکا نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف - ایکسپریس اردوامریکا نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف - ایکسپریس اردوامریکا نے افغان جنگ کی حقیقت چھپائی اور جھوٹی خبریں جاری کیں واشنگٹن پوسٹ نے خفیہ دستاویزات میں امریکا کا بھانڈا پھوڑ دیا
مزید پڑھ »

خفیہ سرکاری دستاویزات افشا: 'امریکا، افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے' - World - Dawn Newsخفیہ سرکاری دستاویزات افشا: 'امریکا، افغانستان میں جنگ ہار رہا ہے' - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا نے سابق پولیس افسر راؤ انوار کے داخلے پر پابندی لگا دیامریکا نے سابق پولیس افسر راؤ انوار کے داخلے پر پابندی لگا دیواشنگٹن: (دنیا نیوز) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکا نے سندھ پولیس کے سابق افسر راؤ انوار کے داخلے پر پابندی لگا دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:15:25