’ہوگا صاف پاکستان‘ کے ترانے نے صفائی مہم کا جوش بڑھا دیا ARYNewsUrdu
کراچی: پاکستانیوں میں خود کو اور اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ڈیٹول کی مہم ’ہوگا صاف پاکستان‘ کے تحت نیا صفائی ترانہ پیش کردیا گیا۔ اس ترانے کا مقصد صاف پاکستان کے تصور کی عکاسی کرنا ہے۔
ریکٹ بینکر پاکستان کے مارکیٹینگ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ موسیقی عوام کو متحرک کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے، ہوگا صاف پاکستان محض ایک سماجی مقصدنہیں جس کو برانڈ سپورٹ کررہا ہے بلکہ یہ ایک سماجی تحریک ہے جس کو ڈیٹول بھی زبان زدِ عام کرنے کی کاوشوں میں مصروف ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوئٹزرلینڈ سے معاہدہ، منی لانڈرنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ ہوگا، وزیرخارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی ٹیسٹ دلچسپ اور فیصلہ کن ثابت ہوگا، ریاض احمد - ایکسپریس اردوکراچی ٹیسٹ اچھا مقابلہ ثابت ہوگا اور تماشائیوں کو لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا، ہیڈ کوریٹر نیشنل اسٹیڈیم
مزید پڑھ »
آصف زرداری کا علاج کہاں ہوگا؟کراچی : پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا علاج فیصلہ میڈیکل ٹیم کرے گی، علاج کیلئے ضمانت لی ہے، جو ہر شہری کا حق ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی ٹیسٹ فیصلہ کن ثابت ہوگا، سرفراز احمدکراچی ٹیسٹ فیصلہ کن ثابت ہوگا، سرفراز احمد تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شدت پسندی کو کچلنا ہوگا....!احتجاج کے نام پر آزادی اظہار کا حق تمام طبقات کو حاصل مگر معاشرے سے پرتشدد شدت پسندی کو
مزید پڑھ »
ایم کیوایم نے پاکستان کے صوبوں کی تعدا د 4 سے بڑھا کر کتنے کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟ بڑی خبر آ گئی ، بل قومی اسمبلی میں جمعاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ قومی مومنٹ نے پاکستان کے صوبوں کی تعداد چار سے
مزید پڑھ »