لانڈھی میں ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق

کراچی خبریں

لانڈھی میں ٹرین کی ٹکر سے باپ اور بیٹا جاں بحق
کراچیلانڈھیریلوے لائن
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

کراچی کے لانڈھی میں ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے باپ اور بیٹا کراچی آنے والی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔

کراچی : لانڈھی میں ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے باپ اور بیٹا کراچی آنے والی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔ لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے کمسن لڑکے سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کی اطلاع ملتے ہی ریلوے پولیس اور چھیپا کے رضا کار موقع پر پہنچ گئے اور دونوں لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا۔ اس حوالے سے ڈیوٹی افسر اے ایس آئی رمضان نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے باپ اور بیٹا ہیں ، متوفی کی شناخت 45 سالہ جمیل اور اس کے بیٹے کی شناخت 5 سالہ صبیح اللہ کے

نام سے کی گئی۔ حادثہ کراچی آنے والی رحمٰن بابا ٹرین کی ٹکر سے پیش آیا تھا اور ابتدائی طور پر واقعہ ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے تاہم پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کراچی لانڈھی ریلوے لائن ٹرین کی ٹکر جاں بحق حادثہ پولیس کی تحقیقات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانڈھی میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے باپ اور بیٹے کی ٹرین سے ہلاکتلانڈھی میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے باپ اور بیٹے کی ٹرین سے ہلاکتکراچی کے لانڈھی میں ریلوے لائن کے قریب ٹک ٹاک بناتے ہوئے ایک باپ اور بیٹے کراچی آنے والی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »

شہر قائد میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحقشہر قائد میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحقکورنگی گودام چورنگی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا.
مزید پڑھ »

کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیکراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیجاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے آئے تھے
مزید پڑھ »

شہر قائد میں خونی حادثے میں 5 افراد جاں بحقشہر قائد میں خونی حادثے میں 5 افراد جاں بحقشہر قائد میں ایک خونی حادثے میں 5 افراد، میاں بیوی، ماں اور بیٹا، جاں بحق ہوگئے۔ راشد منہاس روڈ پر میلنیئم مال کے قریب ایک خونی ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو روند دیا جس کی وجہ سے میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسی طرح، ملیر کھوکھرا پار میں ایک بے قابو بس گھر میں جا گھسی جس کی وجہ سے ماں اور بیٹا جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھ »

کراچی: ملیر میں باپ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی لڑکی کو سپردخاککراچی: ملیر میں باپ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی لڑکی کو سپردخاککراچی: ملیر رفاہ عام سوسائٹی میں باپ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 18 سالہ فاطمہٰ دختر اظہر کو منگل کی شب الفلاح قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والی لڑکے عاشق علی سولنگی کی لاش اس کے کزن نے وصول کر لی اور تدفین کے لیے اندرون سندھ لے گئے۔ جاں بحق ہونے والے لڑکے کے ورثا نے پولیس کارروائی کرانے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھ »

شہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریشہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریٹریفک حادثات میں شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 14:48:53