لاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیا

پاکستان خبریں خبریں

لاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا ایک ٹکٹ غیر معمولی طور پر 1.77بلین ڈالر کے پاور بال جیک پاٹ کے نمبرز سے میچ کرگیا۔

لاٹری قوانین کے مطابق اس ٹکٹ کے مالک کو یکمشت تقریباً 1.77 بلین امریکی ڈالر کی خطیر رقم بطور انعام ملے گی تاہم اس رقم میں سے اس کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

پاور بال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کسی بھی شخص کیلئے جیک پاٹ انعام جیتنے کا امکان 29 کروڑ 22لاکھ میں سے صرف ایک ہوتا ہے۔ لاٹری جیتنے والے کے پاس یہ راستہ بھی موجود ہوتا ہے کہ وہ پوری رقم کی قسطیں کروا لے جو اسے 29 سال کے دوران ملتی ہیں لیکن عام طور پر زیادہ تر لوگ پوری رقم یکمشت حاصل کر لیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیالاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیاامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا ایک ٹکٹ غیر معمولی طور پر 1.77بلین ڈالر کے پاور بال جیک پاٹ کے نمبرز سے میچ کرگیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا عالمی برادری سے اسرائیل کے غیر انسانی حملوں کا نوٹس لینے کا مطالبہپاکستان کا عالمی برادری سے اسرائیل کے غیر انسانی حملوں کا نوٹس لینے کا مطالبہاسلام آباد : پاکستان نے عالمی برادری سے اسرائیل کے غیر انسانی حملوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر حملے قابل مذمت ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا عالمی برادری سے اسرائیل کے غیر انسانی حملوں کا نوٹس لینے کا مطالبہپاکستان کا عالمی برادری سے اسرائیل کے غیر انسانی حملوں کا نوٹس لینے کا مطالبہاسلام آباد : پاکستان نے عالمی برادری سے اسرائیل کے غیر انسانی حملوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر حملے قابل مذمت ہیں۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریورلڈ کپ: کیویز کیخلاف بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 17:31:51