پاکستان کا عالمی برادری سے اسرائیل کے غیر انسانی حملوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کا عالمی برادری سے اسرائیل کے غیر انسانی حملوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : پاکستان نے عالمی برادری سے اسرائیل کے غیر انسانی حملوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر حملے قابل مذمت ہیں۔

اسلام آباد : پاکستان نے عالمی برادری سے اسرائیل کے غیر انسانی حملوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین پراسرائیل کے بے رحمانہ حملے قابل مذمت ہیں۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں حملے اور پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان کا مطالبہ ہے پابندیاں اٹھا کر فلسطینیوں کاحق خود ارادیت تسلیم کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ رابی پیرزادہمسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ رابی پیرزادہحماس کے حملوں کے بعد امریکہ اور بھارت اسرائیل کا حمایتی بن کے سامنے آیا ہے
مزید پڑھ »

فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی فوج کا اہم بیانفوجیوں کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی فوج کا اہم بیانحماس کے جانبازوں نے اسرائیل کو تگنی کا ناچ نچا دیا ہے، مسلسل حملوں میں اسرائیل کے اندر درجنوں فوجیوں سمیت 1200 سے زائد اسرائیلی ہلاک
مزید پڑھ »

یہودیوں اور اسرائیل کی حفاظت کریں گے، جوبائیڈنیہودیوں اور اسرائیل کی حفاظت کریں گے، جوبائیڈنامریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے، یہودیوں اور
مزید پڑھ »

زرین خان کے دھوکا دہی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخزرین خان کے دھوکا دہی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخزرین خان پر پیسے لینے کے باوجود تقریبات میں شرکت نہ کرنے کا الزام تھا
مزید پڑھ »

مصر کے دروازے فلسطینی مہاجرین پربندمصر کے دروازے فلسطینی مہاجرین پربندرفح بارڈر کی بندش کے باعث غزہ کے معصوم بچوں اور عورتوں کو کٹھن وقت کا سامنا ہے، جو ایک سنگین انسانی بحران کا سامنا کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

مصر کے دروازے فلسطینی مہاجرین پربندمصر کے دروازے فلسطینی مہاجرین پربندرفح بارڈر کی بندش کے باعث غزہ کے معصوم بچوں اور عورتوں کو کٹھن وقت کا سامنا ہے، جو ایک سنگین انسانی بحران کا سامنا کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:19:43