رفح بارڈر کی بندش کے باعث غزہ کے معصوم بچوں اور عورتوں کو کٹھن وقت کا سامنا ہے، جو ایک سنگین انسانی بحران کا سامنا کررہے ہیں۔
حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران مصر کی جانب سے غزہ کے پناہ گزینوں کو جنگ زدہ غزہ کی پٹی سے واحد خارجی راستے رفح بارڈر کے ذریعے محفوظ گزرنے کی اجازت دینے سے منع کردیا گیا ہے۔
رفح بارڈر کے ذریعے غزہ کو انسانی امداد پہنچانے کے منصوبے کے حوالے سے مصری سکیورٹی حکام نے امریکہ سمیت مختلف فریقوں کے ساتھ جاری مذاکرات کی تصدیق کی ہے، مگر پناہ کے طلبگار افراد کو غزہ سے مصر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے فلسطینیوں سے غزہ خالی کرنے کے مطالبہ کیا ہے، جس پر روسی صدر پیوٹن کی جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
روسی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ سمیت آزاد فلسطینی ریاست قائم کرنی ہوگی، فلسطینیوں کوغزہ پٹی سے نکل کر مصر کے علاقے سنیائی جانے کا کہنے سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصر کے دروازے فلسطینی مہاجرین پربندرفح بارڈر کی بندش کے باعث غزہ کے معصوم بچوں اور عورتوں کو کٹھن وقت کا سامنا ہے، جو ایک سنگین انسانی بحران کا سامنا کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
نیتن یاہو پر جہنم کے دروازے کھول دیں گے، حماسغزہ : فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ ہم لمبی جنگ کے لیے تیار ہیں، نیتن یاہو پر جہنم کے دروازے کھول دیں
مزید پڑھ »
دنیا بھر کے مسلمان اسرائیل سے عظیم فتح پر جمعے کو ’یومِ طوفانِ اقصیٰ‘ منائیں؛ حماسمغربی کنارے اور بیت المقدس کے فلسطینی بھی قابض اسرائیل کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوں، حماس
مزید پڑھ »
’’اسرائیل نے مصر کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں کی امداد بند کرے‘‘فلسطینی سفارت خانے کے قونصلر اور ڈپٹی ہیڈ آف مشن نادر الترک نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی امداد کرنا بند
مزید پڑھ »
’اسرائیلی وزیراعظم کے مطالبے پر روسی صدر کا سخت رد عمل‘روسی صدر نے کہا کہ غزہ سمیت آزاد فلسطینی ریاست قائم کرنی ہوگی، فلسطینیوں کو مصر کے علاقے سنیائی جانے کا کہنے سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
مزید پڑھ »
ایران کے صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پربات چیتسعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، شہزادہ محمد بن سلمان
مزید پڑھ »