لاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمی

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

لاک ڈاؤن، ملک میں تیل کی طلب میں 40فیصد کمی Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 10 mins agoکرونا وائرس کے باعث لاک ڈاون ہونے سے ملک میں 15 روز کے دوران تیل کی طلب میں 40 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز میں 15 روز میں تیل کی طلب یومیہ 46 ہزار ٹن سے کم ہوکر 26 ہزار ٹن یومیہ رہ گئی ہے۔کرونا وائرس کے خطرات سے پیٹرول کی فروخت میں 13 فیصد، ڈیزل کی فروخت میں 62 فیصد اور فرنس آئل کی فروخت میں 31 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتپاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزکورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئیکرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئیکرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئی shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ نرس آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ترجمان میو اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس میں علامات ظاہرہونے پرنرس کاٹیسٹ …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:45:24