لاک ڈاؤن کا 118 واں دن، متعدد کشمیری مظاہرین زخمی

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن کا 118 واں دن، متعدد کشمیری مظاہرین زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پوری مقبوضہ وادی میں دکانیں، کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے ہنوز بند تفصیلات جانئے: DailyJang

مظاہرین نے بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے، جن کے خلاف بھارتی فورسز نے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا، درجنوں کشمیری مظاہرین قابض فورسز کے لاٹھی چارج سے زخمی ہو گئے۔دوسری جانب اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کمیشن نےمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہو گئی ہے۔

کمیشن نے مزید کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ بھارتی غیر قانونی اقدام ہے، اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت روکنے اور انسانی حقوق کی بحالی کے لیے بھارت پر زور دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئیلاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئیلاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئیلاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئیلاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے جشن مناتی ہے: مشال ملکبھارتی فوج کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے جشن مناتی ہے: مشال ملکمشال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے بھارتی فوج جشن مناتی ہے، کشمیری مائیں بیٹوں کے لاشے اٹھا اٹھا کر ذہنی توازن سے محروم ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

فروغ نسیم نے حلف اٹھا لیافروغ نسیم نے حلف اٹھا لیابیرسٹر فروغ نسیم نے 4 دن بعد دوبارہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ہالینڈ میں بھی چاقو بردار شخص کا حملہ، متعدد افراد زخمیہالینڈ میں بھی چاقو بردار شخص کا حملہ، متعدد افراد زخمیہالینڈ کے شہر ہیگ میں چاقو بردار شخص کے حملے میں کئی افراد زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 121 واں نمبر - ایکسپریس اردوسیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 121 واں نمبر - ایکسپریس اردوسیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 121 واں نمبر -
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:25:31