سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 121 واں نمبر -
کراچی:
عالمی مسابقتی انڈیکس کے مطابق پاکستان اس سال سیاحوں کے لیے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں 121 ویں نمبر پر موجود ہے۔ اکنامک، آرٹس، ثقافت، سائنس وٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں کی فہرست مرتب کرنے والے ادارے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ عالمی مسابقتی انڈیکس نے دنیا بھر میں سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ دی ورلڈ انڈیکس کے سالانہ اعداد وشمار کے مطابق فہرست میں اسپین پہلی پوزیشن حاصل کرکے بازی لے گیا ہے۔ فہرست میں دوسرے نمبر پر فرانس، تیسرے پر جرمنی، چوتھے پرجاپان، پانچویں پر امریکا، چھٹے نمبر پر برطانیہ، ساتویں پر آسٹریلیا، آٹھویں نمبر پر اٹلی، نویں پر کینیڈا اوردسویں نمبر پرسوئزرلینڈ سیاحوں کے لیے...
ورلڈ انڈیکس کی فہرست میں بھارت 34 ویں نمبر پر سیاحوں کے لیے بہترین ملک قراردیا گیا ہے تاہم افسوس کی بات ہے کہ 129 ممالک کی فہرست میں پاکستان 121 ویں نمبر پر موجود ہے۔ جب کہ سب سے آخر میں 129 ویں نمبر پر نائیجریا کو سیاحوں کے لیے بہترین ملک قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز مشرف کا فیصلہ سنانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائردرخواست کس کی جانب سے دائر کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمالعراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال Iraq Police UseOfPower
مزید پڑھ »
امام الحق ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کے لیے تیار - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ میں کم بیک کرنے کے لیے پر اعتماد ہیں، امام الحق
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارکراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار شدہ جہاز کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، جہاز مقامی طور پر تیار شدہ اور جدید اینٹی شپ میزائل و سینسرز سے لیس ہوگا۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارپاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیار Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy Karachi Shipyard pid_gov
مزید پڑھ »
کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار شدہ جہاز کی لانچنگکراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار شدہ جہاز کی لانچنگ Karachi Shipyard PakNavy Launch Ship pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »