پرویز مشرف کا فیصلہ سنانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

پرویز مشرف کا فیصلہ سنانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

درخواست کس کی جانب سے دائر کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:لاہورہائیکورٹ بار نے سابق صدر پرویز مشرف کا فیصلہ سنانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی،جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ یکم اپریل کو خصوصی عدالت کو ٹرائل مکمل کرنے کی واضح ہدایات دے چکی ہے۔

درخواست میں کہا گیا سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ مشرف کی عدم پیشی پر حق دفاع ختم ہو جائے گا، وفاقی حکومت کیس مکمل ہونے میں روڑے اٹکا رہی ہے اور سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سپریم کورٹ حکومت اور خصوصی عدالت کو مناسب ہدایات جاری کرے اوریکم اپریل 2019 کے سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کروائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘پاکستان کی وزارت داخلہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کو ٹرائل میں شامل ہی نہیں کیا گیا ہے۔ حکومت نے خصوصی عدالت کی تشکیل پر بھی اعتراضات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »

پرویز مشرف غداری کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیپرویز مشرف غداری کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیپرویز مشرف غداری کیس: فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومتمشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومتوفاقی حکومت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف دائر سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائرسنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ اور سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت نے مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دائر کر دیحکومت نے مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دائر کر دیاسلام آباد : حکومت نے پرویز مشرف کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست کر دی، جس میں کہا گیا خصوصی عدالت کا فیصلہ محفوظ کرنے کا حکم نامہ معطل کیا جائے۔
مزید پڑھ »

مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقررمشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقررمشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقرر pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MediaCellPPP P_Musharraf
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:27