لاک ڈاؤن دوبارہ ہوگا کہ نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن دوبارہ ہوگا کہ نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاک ڈاؤن دوبارہ ہوگا کہ نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ SheikhRasheed LockDown Pakistan CoronaVirus PMImranKhan SugarCrisis pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial

نے کہا کہ کہاچینی کےبعد وزیراعظم نے آٹے کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے، وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ چینی کے بعد آٹے بحران کی رپورٹ فی الفور جمع کروائی جائے۔انہوں نے کہا کہ چینی کے بعد آٹا بحران کے ذمہ داروں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، چینی کے کیسز ایف آئی اے اور نیب کو دیے جارہے ہیں اسی طرح آٹے کے کیس بھی نیب اور ایف

آئی اے کو دیے جارہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ میرا دوست خطرے میں ہے، سافٹ ویئر بدلنے کا اب وقت نہیں ہے، 31 جولائی سے پہلے پہلے بہت سے گرفتاریاں ہو سکتی ہیں ۔وفاقی وزیر نے دوبارہ لاک ڈاؤن کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ لاک ڈاؤن ایک بار پھر سے کیا جائے گا، امید یہی ہے کہ کاروباری ادارے کھلے رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدقوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء نے ایس او پیز پر عمل کرایا ہے۔
مزید پڑھ »

قوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدقوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء نے ایس او پیز پر عمل کرایا ہے۔شیخ رشید احمد نے نماز عید کے بعد میڈیا
مزید پڑھ »

شہباز شریف کے سافٹ ویئر بدلنے کا وقت نہیں، اسے مشورہ ہے کہ۔۔۔ شیخ رشید نے ...شہباز شریف کے سافٹ ویئر بدلنے کا وقت نہیں، اسے مشورہ ہے کہ۔۔۔ شیخ رشید نے ...راولپنڈی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماءنے ایس او پیز پر عمل کرایا ہے۔شیخ رشید احمد نے
مزید پڑھ »

چینی اسکینڈل کی طرح آٹا اسکینڈل میں بھی بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوچینی اسکینڈل کی طرح آٹا اسکینڈل میں بھی بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوآٹا اسکینڈل نیب اور ایف آئی اے کے پاس جائے گا، وزیر ریلوے
مزید پڑھ »

نیویارک میں لاک ڈاﺅن کے دوران وہ واحد جوڑا جس کی عدالت نے ایمرجنسی میں طلاق کروادینیویارک میں لاک ڈاﺅن کے دوران وہ واحد جوڑا جس کی عدالت نے ایمرجنسی میں طلاق کروادینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں جب سے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن ہوا ہے، کسی ایک میاں بیوی کی طلاق کے مقدمے میں فیصلہ نہیں ہوا لیکن اب عدالت
مزید پڑھ »

شہباز شریف کے سافٹ ویئر بدلنے کا وقت نہیں، اسے مشورہ ہے کہ۔۔۔ شیخ رشید نے ...شہباز شریف کے سافٹ ویئر بدلنے کا وقت نہیں، اسے مشورہ ہے کہ۔۔۔ شیخ رشید نے ...راولپنڈی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماءنے ایس او پیز پر عمل کرایا ہے۔شیخ رشید احمد نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 14:54:40