لاک ڈاؤن صحیح طریقے سے نہیں کیا گیا، ماہر وبائی امراض تفصیلات جانئے: DailyJang
ڈاکٹر سعد نیاز نے کہا ہے کہ یہ ٹھیک ہے ہمارے حالات یورپ جیسے برے نہیں لیکن صحت کا نظام بھی بہتر نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سندھ نے رمضان سے پہلے کہا کہ جو ڈاکٹر کہیں گے کریں گے پھر لاک ڈاؤن سے متعلق ان پر الزامات لگائے گئے، مشیر صحت کہہ رہے تھے کہ ماسک لازمی کریں گے لیکن مانیٹر نہیں کرسکتے۔اُن کا کہنا تھا کہ مجھے کورونا ہوا ہے اور اب میں کسی کی مدد نہیں کرسکتا یہ مسئلہ ہے اس بیماری کا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »
کورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدارکورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدار PunjabCM UsmanAKBuzdar avoid Corona Citizens Cover Mouths Noses Leave Homes GOPunjabPK PunjabFightsCorona
مزید پڑھ »
کورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدار
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن صرف ہفتے اور اتوار کو ہوگااجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دکانیں کھولنے کے لیے پرانے اوقات کار پرعمل ہوگا جبکہ مارکیٹس اور شاپنگ مال بھی ایس او پیز کے تحت کھلے رہیں گے۔
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ، لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی سے متعلق فیصلہ متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »