قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ، لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی سے متعلق فیصلہ متوقع ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تشویشناک اضافہ ہوتا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سول اور عسکری حکام سمیت وزیر اعظم کے مشیر،وفاقی وزرا،معاونین خصوصی شرکت کریں گے جبکہ وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے این سی سی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
وزرائےاعلیٰ کی صوبوں سےمتعلق پیش کی گئی تجاویز پرغور ہو گا اور مختلف تجاویز کی روشنی میں آئندہ کی حکمت عملی طےکی جائےگی، ٹرین سروس، پبلک ٹرانسپورٹ،انٹرسٹی بس سروس سےمتعلق مشاورت ہوگی۔سندھ اور بلوچستان لاک ڈاؤن میں نرمی کیخلاف اور پابندیاں مزید سخت کرنے کے حامی جبکہ دیگر دو صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی اجلاس میں تجاویز پیش کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیلاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس اتوار کے بجائے پیر کو ہو گا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی: پنجاب حکومت ہفتے میں 5 دن کاروبار کی تجویز پیش کریگی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اب یکم جون کو ہو گااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی رابطہ کمیٹی کا اتوار کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا، اجلاس اب یکم جون کوہوگا۔
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاںقومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »