لاک ڈاؤن کے دوران سب سے زیادہ موٹا ہونے والا شخص سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

لاک ڈاؤن کے دوران سب سے زیادہ موٹا ہونے والا شخص سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بیجنگ (ویب دیسک) چین کے شہر ووہان میں گزشتہ برس دسمبر میں جب کورونا کے کیسز سامنے آنے لگے تو چینی حکومت نے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا تھا جس کے باعث تمام

ان میں سے ووہان میں ایک ایسا شہری بھی تھا جس نے اس پورے 5 ماہ کے دوران خود کو گھر میں ہی بند رکھا اور لاک ڈاؤن میں نرمی ہونے کے بعد بھی خود کو گھر سے باہر نہیں نکالا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ووہان میں ایک 26 سالہ شخص جس کا فرضی نام زوہو بتایا گیا ہے اس کا 5 ماہ کے لاک ڈاؤن کے دوران 100 کلو گرام وزن بڑھ گیا جس کے بعد اسے ووہان کا سب سے تیز موٹا ہونے والا شخص قرار دیا جا رہا ہے۔ کورونا وبا سے قبل بھی زوہو موٹا تھا، اس کا وزن 100 کلو گرام سے اوپر تھا لیکن وہ باہر جاکر ورک آؤٹ کرتا تھا اور...

زوہو کا علاج کرنے والے ووہان یونیورسٹی سینٹرل ساؤتھ اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ ایک دن زوہو کی کال آئی جس میں اس نے بتایا کہ وہ 48 گھنٹے سے نہیں سویا اس کا وزن لاک ڈاو¿ن میں حد سے زیادہ تجاوز کر گیا ہے اور اب اسے طبی علاج کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر نے بتایا کہ زوہو کی کال کے بعد اسپتال کے ڈائریکٹر سے مشورہ کیا گیا پھر ان کے گھر ایمبولینس اور طبی عملے کو بھیج کر یکم جون کو انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا۔اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ متعدد اسپتالوں نے ان کا کیس لینے سے انکار کر دیا جس کے بعد انہوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران سب سے زیادہ موٹا ہونے والا شخص سامنے آگیالاک ڈاؤن کے دوران سب سے زیادہ موٹا ہونے والا شخص سامنے آگیاچین کے شہر ووہان میں گزشتہ برس دسمبر میں جب کورونا کے کیسز سامنے آنے لگے تو چینی حکومت نے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا تھا جس کے باعث تمام شہری گھروں میں محصور
مزید پڑھ »

100 دن کے لاک ڈاؤن کے بعد انگلش پریمیئر لیگ کا آغاز - Sport - Dawn News100 دن کے لاک ڈاؤن کے بعد انگلش پریمیئر لیگ کا آغاز - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا: صوبائی وزیر اطلاعاتکورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا: صوبائی وزیر اطلاعاتکورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا: صوبائی وزیر اطلاعات Lahore Fayazchohanpti Smart Lockdown Imposed Contain Coronavirus PTIOfficialLHR PTIPunjabPK PunjabFightsCorona
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn Newsلاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 21:14:08