100 دن کے لاک ڈاؤن کے بعد انگلش پریمیئر لیگ کا آغاز - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

100 دن کے لاک ڈاؤن کے بعد انگلش پریمیئر لیگ کا آغاز - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

کھلاڑی کو 11منٹ تک طبی امداد فراہم کی گئی لیکن وہ اپنے ہواس برقرار نہ رکھ سکے

کورونا وائرس کے باعث کئی ماہ سے التوا کا شکار انگلش پریمیئر لیگ کا بدھ سے انگلینڈ میں دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔

میچ کو بند دروازوں کے پیچھے منعقد کیا گیا اور اسٹیڈیم میں شائقین موجود نہ تھے جبکہ متبادل کھلاڑی بھی ڈگ آؤٹ کے بجائے اسٹیڈیم میں سماجی فاصلہ برقرار رکھ کر بیٹھے ہوئے تھے۔ میچ میں شائقین کی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے اسٹیڈیم میں نصب بڑی اسکرین پر آن لائن موجود شائقین کو میچ دیکھتے کی سہولت دی گئی ہے— فوٹو: اے ایف پی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے باوجود انڈیا میں چین کے خلاف علامتی مظاہرےلاک ڈاؤن کے باوجود انڈیا میں چین کے خلاف علامتی مظاہرےلاک ڈاؤن کے باوجود انڈیا کے مختلف شہروں میں چند لوگوں نے مل کر لداخ کی وادی گالوان میں انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان مہلک تصادم اور کم از کم 20 انڈین فوجیوں کے مارے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ »

زیادہ مرد لاک ڈاﺅن کے حمایتی ہیں یا عورتیں؟ دلچسپ تحقیق سامنے آگئیزیادہ مرد لاک ڈاﺅن کے حمایتی ہیں یا عورتیں؟ دلچسپ تحقیق سامنے آگئیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں لاک ڈاﺅن لوگوں پر گراں گزر رہا ہے اور وہ دن گن گن کر کاٹ رہے ہیں لیکن آسٹریلوی شہریوں کی اکثریت نے ایک سروے میں اس حوالے سے
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنگوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤنپنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے انتظامیہ نے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

گوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائونگوجرانوالہ کے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائونگوجرانوالہ میں کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لیے انتظامیہ نے 6 علاقوں میں سمارٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-02 23:54:06