لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے پرنظرثانی کرسکتے ہیں، ظفرمرزا SamaaTV
Posted: May 25, 2020 | Last Updated: 18 mins ago
وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنی پریس کانفرنس میں پاکستان اور دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بیماری بڑھ رہی ہے، کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، عید کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کے دوران شہریوں کی جانب سے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا اور نہ ہی احتیاطی تدابیر پر عمل کیا گیا، اگر احتیاط نہ کی تو کیسز اور اموات میں مزید اضافہ ہوگا، پاکستانیوں کو تنبیہ کرنا چاہتا ہوں کہ احتیاطی رویہ نہ اپنایا تو سانحے جیسی صورتحال کی طرف چلے جائیں...
ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ بتدریج ٹیسٹنگ بڑھا رہے ہیں، مطلوبہ حد تک نہیں پہنچ سکے، مجموعی طور پر 4 لاکھ 83 ہزار سے زائد ٹیسٹ ہوچکے ہیں، 56 ہزار 349 مثبت رپورٹس آئیں، جو 11 فیصد بنتا ہے، موجودہ دنوں میں کیسز کی شرح زیادہ ہے، 31 فیصد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، 37 ہزار 700 ایکٹو کیسز ہیں، تقریباً 90 فیصد لوگوں کو معمولی یا معمولی سے کچھ زیادہ بیماری ہے، 4 ہزار 365 مریض مختلف شہروں کے اسپتالوں و قرنطینہ مراکز میں داخل ہیں، 112 افراد وینٹی لیٹرز پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاﺅن کے دوران اپنی شادی میں پہنچنے کے لیے 80 کلومیٹر پیدل چلنے والی دلہننئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کی شادیاں منسوخ ہوئی ہوں گی لیکن بھارت میں ایک لڑکی نے 80کلومیٹر پیدل چلنا قبول کر لیا لیکن شادی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کیا مودی حکومت لاک ڈاؤن کے بارے میں غلطی کر گئی؟انڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اب لاک ڈاؤن میں بھی نرمی کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
مظفرآباد میں عید کے دوسرے روز بھی لاک ڈاؤن جاریمظفرآباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید کے دوسرے روز بھی لاک ڈاؤن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر بدر منیر کے مطابق مظفرآباد میں عید کے دوسرے دن
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن دوبارہ ہوگا کہ نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰلاک ڈاؤن دوبارہ ہوگا کہ نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ SheikhRasheed LockDown Pakistan CoronaVirus PMImranKhan SugarCrisis pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا خطرات اور لاک ڈاؤن کے باوجود کئی ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاریکراچی میں کورونا خطرات اور لاک ڈاؤن کے باوجود کئی ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری Karachi SindhGovt DevelopmentProject COVIDLockdown Pakistan Sindh SindhCMHouse SyedNasirHShah MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »