لاک ڈاؤن پر مختلف آراء سے لوگ اعصابی مریض بن رہے ہیں، ماہرین تفصیلات جانیں: lockdownpakistan coronavirus
لاک ڈاؤن کے معاملے پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ ایک پیج پر دکھائی نہیں دیتے، ماہرین—فائل فوٹو: اے ایف پی
دماغی صحت پر کام کرنے والی تنظیم نے لوگوں کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق مختلف آراء لوگوں کو ذہنی و اعصابی طور پر بیمار کر رہی ہیں۔ پی اے ایم اے ایچ کا کہنا تھا کہ ایک طرف تو وزیر اعظم کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے اگلے 2 سے تین ہفتے انتہائی اہم ہیں اور دوسری طرف وہ کاروبار بھی کھولنا چاہتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاک ڈاؤن: صوبے معاشی سرگرمیوں کی بحالی پر متفق، ٹرانسپورٹ کھولنے کے مخالف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم، سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی پر گفتگو
مزید پڑھ »
کوسٹاریکا میں 31 بچوں پر مشتمل خاندان کا لاک ڈاؤن ایک چیلنج بن گیا - ایکسپریس اردوگھر کے سربراہ جوڑے نے 31 بچوں کو گود لیا ہے جن کی نگہداشت اور حفاظت کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ، لاک ڈاؤن کا مشورہ دینے والے خود لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر فارغبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ملک میں لاک ڈاؤن کا مشورہ دینے والے سائنسدان پروفیسر نیل فرگوسن کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگئے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا بڑا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کردیا اور کہا ملک بہت مشکل میں ہے ،چھوٹےدکاندار مشکل میں ہیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ -لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سلون،باربر شاپس …
مزید پڑھ »