پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu Lockdown
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سلون،باربر شاپس کے لیے3 روزمیں ایس او پیز تیار کیے جائیں گے،سلون، باربر شاپس کے لیے پہلے ایس او پیز پر عملدرآمدکرنا ضروری ہوگا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پائپ،اسٹیل،اسپیئر پارٹس اور مشینری، الیکٹرونکس کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ ٹیکسٹائل انڈسٹری، کنسٹریکشن انڈسٹری اور گلاس مینوفیکچرز کی دکانیں بھی کھولی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں صوبے میں 15 رمضان سے کپڑے کی دکانیں 6 گھنٹے کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا، پارکس کو بھی کھولا جائے گا لیکن پارکس میں لگے جھولے بند رہیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپائپ، اسٹیلز، اسپیئر پارٹس اور مشینری، بجلی کے سامان سمیت کپڑے کی دکانیں اور پارکس کو کھولا جائے گا، حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »
عوام کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے رواں ماہ کی 9 تاریخ (نو مئی) سے صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا لاک ڈاؤن: حکومت پنجاب کا فنکاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت 3 ہزار فنکاروں کی مالی معاونت کرے گی:وزیر اعلیٰ پنجابپنجاب حکومت 3 ہزار فنکاروں کی مالی معاونت کرے گی:وزیر اعلیٰ پنجاب PunjabGovt UsmanAKBuzdar Provide Financial Aid Artists Coronavirus Lockdown GOPunjabPK COVID19Pandemic COVID2019 PunjabFightsCorona CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگےلاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگے SamaaTV
مزید پڑھ »