لاک ڈاؤن کے دوران بچوں کا آن لائن رہنا کتنا خطرناک؟ رپورٹ ملاحظہ کریں مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Lockdown COVID19
اس سلسلے میں یونی سیف نے ایک الارمنگ رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے دوران بچوں کا آن لائن رہنا کتنا خطرناک ہے؟ یونی سیف نے رپورٹ میں کہا کہ اسکولوں کی بندش سے دنیا میں ڈیڑھ ارب سے زیادہ بچے اور نوجوان متاثر ہیں، اور پڑھائی کے لیے بچے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں۔
یونیسیف نے ایک اہم خطرے کی طرف توجہ دلائی ہے کہ بچوں کو آن لائن ہراساں کیا جا سکتا ہے، موجودہ نازک صورت حال میں سائبر کرمنل بچوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، قابل اعتراض مواد کی رسائی بھی بچوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ یونی سیف نے تجویز دی کہ بچوں کو بچانے کے لیے سیفٹی فیچرز اپنائے جائیں، بچوں کو بتایا جائے کہ انٹرنیٹ بہتر انداز میں استعمال کیسے استعمال کیا جائے۔تشدد کے خاتمے کے پروگرام گلوبل پارٹنر شپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ہاورڈ ٹیلر نے کہا کہ کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے اسکرین ٹائم اس حد تک بڑھا دیا ہے کہ اس کی نظیر نہیں ملتی، اسکولوں کی بندش اور دیگر پابندیوں کا مطلب ہے کہ اکثر فیملیز کو اپنے بچوں کی تعلیم، تفریح اور باہر کی دنیا سے مربوط کرنے کے لیے ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سلوشنز پر انحصار کرنا پڑ...
خیال رہے کہ دنیا بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے 1.5 بلین بچے اور نوجوان متاثر ہو چکے ہیں جن میں اکثر طلبہ دوستوں سے رابطے اور کلاسز آن لائن لے رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں کا بھی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہلاہور: سندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں نے بھی کرونا وائرس لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس لاک ڈاؤن: بھارتی پولیس اہلکار کی خودکشی کی کوششنئی دہلی : بھارتی پولیس اہلکار نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے جاری لاک ڈاؤن کے دوران اضافی ڈیوٹی سے تنگ آکر خود کو گولی مارلی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس لاک ڈاؤن: بھارتی حکومت کی متعدد کاروبار کھولنے کی اجازت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں ضلع وسطی کی6یوسیز کومکمل لاک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاریضلع وسطی کے کون سے علاقوں کو مکمل سیل کیا جائے گا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan lockdownpakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پنجاب میں 22ویں روز بھی لاک ڈاؤنپنجاب میں کورونا وائرس کے وار تیزی سے جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdownpakistan
مزید پڑھ »
ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »