لاہور ہائیکورٹ: غداری کیس کے خلاف مشرف کی درخواستوں پر فل بینچ بنانے کی سفارش - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ: غداری کیس کے خلاف مشرف کی درخواستوں پر فل بینچ بنانے کی سفارش - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

عدالت عالیہ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے پرویز مشرف کی دائر درخواست پر فل بینچ بنانے کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan pervezmusharraf LHC TreasonCase

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے پرویز مشرف کی جانب سے دائر درخواستوں پر فل بینچ بنانے کی سفارش کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا۔

اس پر ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے جواب دیا کہ ایل این جی کیس میں یہ پریکٹس ہوچکی ہے، جس پر عدالت نے پوچھا کہ کیا آج اسلام آباد میں پرویز مشرف کے کیس کی سماعت ہونی ہے۔ سابق صدر کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے موکل پرویز مشرف علاج کے لیے دبئی میں ہیں، پرویز مشرف جیسے ہی پاکستان آئیں گے اپنے کیسز کا سامنا کریں گے، اگر پرویز مشرف لاہور میں لینڈ کریں تو وہ لاہور ہائیکورٹ میں ہی درخواست دیں گے۔

تاہم جہاں پرویز مشرف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا وہی اس غداری کیس کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے بھی رابطہ کیا تھا جبکہ ٹرائل رکوانے کے لیے ایک متفرق درخواست بھی دائر کی تھی۔ اس سے پہلے 3 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا مکمل ریکارڈ پیش کرنے کے لیے وقت دیا تھا۔یاد رہے کہ مسلم لیگ کی حکومت نے 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی نافذ کرنے اور آئین و معطل کرنے کے خلاف سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں سنگین غداری کی درخواست دائر کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ: پرویز مشرف کی متفرق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس؛ حکومت کی مشرف کیخلاف فرد جرم میں ترمیم کی درخواست - ایکسپریس اردوسنگین غداری کیس؛ حکومت کی مشرف کیخلاف فرد جرم میں ترمیم کی درخواست - ایکسپریس اردودرخواست کا مطلب ہے حکومت کی نیت ٹھیک نہیں، کیا ٹرائل تاخیر کا شکار کرنا چاہتی ہے، خصوصی عدالت
مزید پڑھ »

عالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریفعالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریفعالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریف NAB InternationalEconomicForum Praised
مزید پڑھ »

ملائیشین وزیراعظم کی ایران کی خلاف امریکی پابندیوں کی مذمتملائیشین وزیراعظم کی ایران کی خلاف امریکی پابندیوں کی مذمتملائیشین وزیراعظم کی ایران کی خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت MalaysianPrimeMinisterMahathirMohamad Sanctions UnitedStates Iran Violation Condemned chedetofficial
مزید پڑھ »

’انڈیا میں اینگلو انڈینز کی شناخت ختم کی جا رہی ہے‘’انڈیا میں اینگلو انڈینز کی شناخت ختم کی جا رہی ہے‘حکام کے مطابق انڈیا میں صرف 296 اینگلو انڈینز باقی رہ گئے ہیں جبکہ رکن پارلیمان ہبی ایڈن کے مطابق اس وقت ملک میں تین لاکھ 47 ہزار اینگلو انڈینز ہیں جن سے شناخت چھینی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 04:05:17