سنگین غداری کیس؛ حکومت کی مشرف کیخلاف فرد جرم میں ترمیم کی درخواست - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سنگین غداری کیس؛ حکومت کی مشرف کیخلاف فرد جرم میں ترمیم کی درخواست - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

درخواست کا مطلب ہے حکومت کی نیت ٹھیک نہیں، کیا ٹرائل تاخیر کا شکار کرنا چاہتی ہے، خصوصی عدالت

جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹر علی ضیاء باجوہ عدالت میں پیش ہوئے اور حکومت کی طرف سے مشرف کیخلاف فرد جرم میں ترمیم کی درخواست دائر کی۔

عدالت نے قرار دیا کہ مشرف کی شریک ملزمان کی درخواست پر سپریم کورٹ بھی فیصلہ دے چکی، ترمیم شدہ چارج شیٹ دینے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ،خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی درخواست پروفاقی حکومت کو نوٹس جاریلاہورہائیکورٹ،خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی درخواست پروفاقی حکومت کو نوٹس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف پرویزمشرف کی
مزید پڑھ »

عالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریفعالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریفعالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریف NAB InternationalEconomicForum Praised
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: پرویز مشرف کی متفرق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مشرف کا ٹرائل کرنے والی عدالت کو کام سے روکنے کی درخواست پر جواب طلبمشرف کا ٹرائل کرنے والی عدالت کو کام سے روکنے کی درخواست پر جواب طلبحکومت سے جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے حکومت کو مزید 10روز کی مہلتالیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے حکومت کو مزید 10روز کی مہلتتازہ ترین۔۔۔۔ عدالت سے حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

گوادر کی وی لاگر کا ساتھی فنکار کے خلاف ہراسانی کا مقدمہگوادر کی وی لاگر کا ساتھی فنکار کے خلاف ہراسانی کا مقدمہبلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل کے مطابق مقامی فنکار نے ان کے گھر آ کر انھیں ہراس کا نشانہ بنایا۔ واقعے کے بعد مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 23:20:24