انیتا جلیل: ’اب لڑکیوں کو نہیں کہتی کہ تھیٹر میں آؤ‘
اس ویڈیو میں انیتا بتاتی ہیں کہ وہ بہت نالاں ہیں کیونکہ ان کے ساتھ دو تین روز قبل ان کے گھر پر جو کچھ ہوا وہ ان کے لیے ناقابل برداشت تھا۔ وہ کہتی ہیں کہ اس کی وجہ سے انھوں نے اپنی زندگی ختم کرنے کی کوشش کی اور اب بیمار ہیں۔
انیتا جلیل نے پولیس اہلکاروں کو بتایا ہے کہ وہ گھر پر اپنے چچا عبد الحق عرف اقل اور عبد الجبار کے ساتھ موجود تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گھر میں موجود ان کے چچا عبد الحق اور عبد الجبار نے تینوں کو گھر سے نکال دیا۔ انھوں نے پولیس کو بتایا ہے کہ ان افراد نے ان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے علاوہ انھیں ہراس کا نشانہ بنایا۔
اپنے وی لاگز کے ذریعے سیاحوں کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ خوبصورت جگہیں بھی متعارف کروانے والی انیتا جلیل کو نہ صرف گوادر بلکہ مکران کی پہلی خاتون وی لاگر کہا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کا ممنوعہ رینج کے بلاسٹک میزائل کا تجربہ، پوٹن کا اظہار مذمت - ایکسپریس اردوامریکا نے روس سے ایٹمی ہتھیاروں کے 32 سال پرانے معاہدے کی عملاً خلاف ورزی کردی، روس کی مذمت
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا مواخذہ، جوڈیشری کمیٹی میں آئین کے 2 آرٹیکلز کی منظوری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ،وزیراعظم کا بھانجا پولیس کے ہاتھ نہ لگ سکالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کیس میں پولیس نے 81
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت بڑھ گئیخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت بڑھ گئی KPK Snowfall ColdWeather Winter
مزید پڑھ »