ٹرمپ کا مواخذہ، جوڈیشری کمیٹی میں آئین کے 2 آرٹیکلز کی منظوری | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کا مواخذہ، جوڈیشری کمیٹی میں آئین کے 2 آرٹیکلز کی منظوری | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

ٹرمپ کا مواخذہ، جوڈیشری کمیٹی میں آئین کے 2 آرٹیکلز کی منظوری USPresident DonaldTrump

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کی جوڈیشری کمیٹی نے امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کیلئے آئین کے دو آرٹیکلز کی منظوری دے دی ہے۔ اب کانگریس میں ان آرٹیکلز پر رائے شماری ہوگی۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آئین کے دور آرٹیکلز پر امریکی کانگریس میں ووٹنگ آئندہ ہفتے ہوگی۔ منظوری کی صورت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ شروع ہوگا۔ اس سے پہلے جوڈیشری کمیٹی میں آرٹیکلز پر رائے شماری ہوئی۔ تیئس نے حق میں اور سترہ نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ دونوں ایوانوں کے اجلاس میں ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔

وائٹ ہاؤس کہہ چکا ہے کہ صدر ایوان نمائندگان کی کسی کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ صرف سینیٹ میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا دفاع کریں گے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں حزب اختلاف کی جماعت ڈیمو کریٹس کی اکثریت ہے۔ سینیٹ میں ری پبلکن کی اکثریت ہے۔ ٹرمپ سینیٹ میں پیش ہوکر مواخذے سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں، وزیر خارجہپاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا مشورہ: ’چِل گریٹا چِل‘صدر ٹرمپ کا مشورہ: ’چِل گریٹا چِل‘ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والی سویڈن کی 16 سالہ طالب علم گریٹا تھنبرگ 'ٹائمز میگزین' کی جانب سے سال 2019 کی شخصیت یعنی 'پرسن اف دی ایئر' قرار۔
مزید پڑھ »

امریکا نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے کرلیا,ٹرمپ کی منظوری کا انتظارامریکا نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے کرلیا,ٹرمپ کی منظوری کا انتظارامریکا نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے کرلیا,ٹرمپ کی منظوری کا انتظار America China Business Trade Agreement USPresident Trump POTUS StateDept XHNews
مزید پڑھ »

امریکا چین تجارتی معاہدہ طے، صدر ٹرمپ کی منظوری کا انتظارامریکا چین تجارتی معاہدہ طے، صدر ٹرمپ کی منظوری کا انتظارامریکا چین تجارتی معاہدہ طے، صدر ٹرمپ کی منظوری کا انتظار China USA Trump XiJinping TradeWar TradeDeal Agreement InternationalTrade realDonaldTrump StateDept SecPompeo zlj517 MFA__China MFA_China
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا وکلاء کو ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کرنے کا مشورہلاہور ہائی کورٹ کا وکلاء کو ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کرنے کا مشورہعدالت کے فاضل جج نے کیا مشورہ دیا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

خلیفہ حفتر کا لیبی قومی فوج کو طرابلس کی جانب پیش قدمی کا حکمخلیفہ حفتر کا لیبی قومی فوج کو طرابلس کی جانب پیش قدمی کا حکمخلیفہ حفتر کا لیبی قومی فوج کو طرابلس کی جانب پیش قدمی کا حکم LibyanNationalArmy KhalifaHaftar Ordered Tripoli GovernmentOfNationalAccord
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 05:39:02