لاہور ہراسانی کیس: طالبات کے مطالبات پیش کرنے کے بعد اسکول کے مزید 2 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہراسانی کیس: طالبات کے مطالبات پیش کرنے کے بعد اسکول کے مزید 2 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

مائرہ عمیر رانا اور روبینہ شکیل کو طالبات کی جانب سے ہراسانی کی شکایات کو نظِر انداز کرنے پر معطل کیا گیا، رپورٹ Lahore School Harassment LahoreGrammerSchool DawnNews مزید پڑھیں:

لاہور گرامر اسکول 1 اے1 کے سابق اور موجودہ طلبہ کی جانب سے اسکول ڈائریکٹر کو پیش کردہ چارٹر اور آف ڈیمانڈ کے بعد اسکول عملے کے مزید 2 افراد کو مطل کردیا گیا۔کے مطابق مزید جن افراد کو معطل کیا گیا ان میں مرکزی ملزمہ مائرہ عمیر رانا اور روبینہ شکیل شامل ہیں جنہیں ہراسانی کی شکایات کو نظِر انداز کرنے پر معطل کیا گیا۔

نمائندے کا مزید کہنا تھا کہ ’مکمل تبدیلی میں آنے میں وقت لگے گا لیکن اسکول نے ہماری شکایات خوش اسلوبی سے سنیں‘۔ سابق طلبہ کی ایک نمائندہ کا کہنا تھا کہ ’ہم نے ان سے انسداد ہراسانی پالیسی کو نمایاں جگہوں مثلاً ویب سائٹ وغیرہ پر آویزاں کرنے کا بھی کہا ہے جبکہ تمام اساتذہ اور فیکلٹی اراکین کی بھی تربیت ہونی چاہیے اور اس حوالے سے کتابچے بھی موجود ہونے چاہیئے‘۔

طالبات کی جانب سے جن اساتذہ پر الزامات لگائے گئے ان میں سے ایک کی نجی تصاویر کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے گئے تھے اور وہ طلبہ کو اسکول مباحثہ اور سیاست پڑھاتے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہکے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلافغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
مزید پڑھ »

سمارٹ لاک ڈاؤن لاہور کے کتنے علاقے کھول دیئے گئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںسمارٹ لاک ڈاؤن لاہور کے کتنے علاقے کھول دیئے گئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں کورونا کیسز میں کمی کے باعث 15 روز قبل مکمل سیل کیے گئے 60 سے زائدعلاقوں کوکھول دیا گیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے شہر کے 7 علاقوں میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 16:39:08