لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فوڈاتھارٹی عملے کے 35 افرادکوروناکاشکارہو گئے جس پر ہیڈکوارٹر سمیت تمام دفاتر بند کردیئے گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی وبا
Jun 08, 2020 | 11:58:AMمیڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور ہر شعبہ زندگی کے افراد عالمی دباسے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں ،ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار 671 تک پہنچ گئی جبکہ2 ہزار 67 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں ۔
لاہور میں فوڈاتھارٹی عملے کے 35 افرادمیں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس پر فوڈاتھارٹی کے ہیڈکوارٹرزسمیت تمام دفاتربند کردیئے اور عملے کو 2 روزکیلئے چھٹی دےدی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئےلاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق فاضل جج نے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کر
مزید پڑھ »
لاہور بورڈ کو حکومت کے نوٹیفکیشن کے بغیر ہی کھول دیا گیا
مزید پڑھ »
جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
مزید پڑھ »
نوٹس کے ردعمل پر جھوٹے الزامات لگائے گئے، رحمان ملکپیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے امریکی شہری سنتھیا رچی کے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید کیخلاف نازیبا الزامات پر بطور چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ انہوں نوٹس لیا
مزید پڑھ »
لاہورکے مختلف ہسپتالوں میں کورونا کے 5 مریض انتقال کر گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں کورونا کے مزید 5 مریض انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میوہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے
مزید پڑھ »