لاہور: گھر میں آگ لگنے سے 7بچے جھلس گئے

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: گھر میں آگ لگنے سے 7بچے جھلس گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

لاہور: گھر میں آگ لگنے سے 7بچے جھلس گئے Lahore Fireincident

ریسکیو حکام کے مطابق بچے چھت پر پتنگ اڑا رہے تھے ، پتنگ کی ڈور ہائی ایکسٹینشن وائر میں پھنسی، بچوں نے پتنگ کی ڈور کھینچنے کی کوشش کی تو ہائی ایکسٹینشن تار گھر میں گرنےسے آگ لگ گئی ۔

امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جبکہ زخمی بچوں کو طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں ایک بچے کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔ زخمی ہونے والوں میں 5 سالہ ایان علی ،4 سالہ علی حسن عمر ، 3 سالہ شہریار عمر ، 10 سالہ محمد حسنین سمیت دیگر شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ،پولیس کی جانب سے واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقکراچی سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقخیرپور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی نمبر 4 میں آگ لگی، گ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات: تحریک انصاف نے متعدد حلقوں کے امیدوار تبدیل کر دیئےپنجاب انتخابات: تحریک انصاف نے متعدد حلقوں کے امیدوار تبدیل کر دیئےلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے انتخابات میں تحریک انصاف نے متعدد حلقوں سے پارٹی ٹکٹ تبدیل کردیئے جبکہ زیرالتوا حلقوں کے ٹکٹ بھی جاری کردیئے گئے۔
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات: امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئےپنجاب اسمبلی کے عام انتخابات: امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئےپنجاب اسمبلی کے عام انتخابات: امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے ECP Electionsymbols Pakistan Punjab
مزید پڑھ »

ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی ، ایک خاندان کے 7 افراد زندہ جل گئے ، دہشت گردی ہوسکتی ہے : وزیر ریلوے Detail News: Newspaper Nawaiwaqt terrorist RailwayMinister PMLN GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 11:59:44